بھارت خطے کے استحکام کوداؤپرلگارہاہے،دنیا کو بھارتی الزام تراشیوں کا نوٹس لینا چاہئے،شاہ محمود قریشی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت خطے کے استحکام کوداؤپرلگارہاہے،دنیا کو بھارتی الزام تراشیوں کا نوٹس لینا چاہئے،شاہ محمود قریشی

استحکام کوداؤپرلگارہاہے،بھارتی الزام تراشیوں کادنیاکونوٹس لیناچاہئے، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرکوبھی ایل اوسی دورے کی دعوت دی تھی۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے جنوبی ایشیاترقی کی دوڑمیں پیچھے رہ گیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں صورتحال خراب کررکھی ہے،انہوں نے کہا کہ آج یوایس کانگریس میں بھی مسئلہ کشمیرزیربحث آرہاہے،بھارتی بیانیہ دنیاکی نظرمیں پِٹ رہا ہے،وزیر خارجہ نے کہا کہ دنیابھرمیں بھارت کی ساکھ متاثرہورہی ہے،ہم نے اوآئی سی کومسئلہ کشمیرپریکجاکیا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مودی کی ہریانہ میں تقریرسندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے،بھارت آبی جارحیت کی طرف بڑھ رہاہے، بھارت ہرحربہ استعمال کررہاہے،ہم سوچ سمجھ کرآگے بڑھ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dabuo shah kaiby tu sach bol Lia kr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے: شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے ایل او سی پر بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشافراولپنڈی : بھارت کے لائن آف کنٹرول پر بھاری ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف ہوا جبکہ شہری آبادی پر 122اور 155ایم ایم کےبھاری گولے داغے گئے Buffor guns use hui jo is phly kargil m use hui thin
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خطے میں بدامنی پھیلانے کیلئے بھارت کا اگلا ٹارگٹ کیا؟وزیر خارجہ کا اہم بیانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، عثمان بزدارلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بھارت بے بنیاد الزامات لگا کر خطے کوجنگ کی آگ میں جھونکنا چاہتا ہے، شہری آبادی پر حملہ نہایت قابل مذمت فعل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بے نقاب ہو رہا,خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت بے نقاب ہو رہا,خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan India SMQureshi PMOIndia ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »