Occupied Ka, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Occupied Ka, Daily Jang

بھارت کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب، کنٹرول لائن پر سفیروں اور غیرملکی میڈیا کا دورہ، دہشت گردوں کا کوئی کیمپ نہ ملا، فوجی ترجمان کا بھارت کو بھی ایسا دورہ کرانے کا چیلنج

آٹھ مقام،کراچی ( نمائندہ جنگ ، نیوز ڈیسک) پاک فوج...

23.10.2019

بھارت کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب، کنٹرول لائن پر سفیروں اور غیرملکی میڈیا کا دورہ، دہشت گردوں کا کوئی کیمپ نہ ملا، فوجی ترجمان کا بھارت کو بھی ایسا دورہ کرانے کا چیلنج ويڈيو لنک: DailyJang

آٹھ مقام،کراچی ( نمائندہ جنگ ، نیوز ڈیسک) پاک فوج...

پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کو بھی اس دورے میں شرکت کی دعوت دی تھی مگر اس نے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے خاموشی اختیار کرلی۔

ہم چاہتے ہیں کہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کوئی نقصان نہ پہنچے، عالمی برادری سے کہتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر میں جائیں اور حقائق سامنے لائیں۔

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ عالمی برادری پر زور دیں گے بھارت کے جھوٹ کو ضروربے نقاب کیا جائے۔ بھارتی فوج نے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا جو ہمارے لیے تکلیف دہ ہے، اس کا جواب دیا گیا ہے آئندہ بھی دیا جائے گا، بھارت بھی عالمی میڈیا کو سرینگر اور ایل اوسی تک لے کر جائے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا، مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنا ایک قدم ہوگا۔

عالمی برادری سے کہتا ہوں کہ مقبوضہ کشمیر میں جائیں اور حقائق سامنے لائیں وہاں 80 لاکھ کشمیری کیسی زندگی بسر کررہے ہیں۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیرخارجہ کہہ چکے ہیں کہ بھارت بھی عالمی میڈیا کو سرینگر اور ایل اوسی تک لے کر جائے، مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنا ہوگا، مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن ختم کرنا ایک قدم ہوگا۔

ایک مقامی شہری نے بھارتی فائرنگ سے ہلاک ”کوا“ دکھاتے ہوئے کہا کہ یہ سب سے بڑا دہشتگرد تھا جو بھارتی فوج کی فائرنگ سے مارا گیا ہے، بالا کوٹ میں بھی ایک ”کوا“ ہی مارا گیا تھا، بھارت کی جارحیت سے شہید ہونے والا ظفر یہاں کاروبار کرتا تھاوہ دہشتگرد نہیں تھا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے پچاس سے ساٹھ مکانات صفحہ ہستی سے مٹ گئے ہیں، پاکستان انڈیا پر چڑھائی کرنے کا اعلان کردے توا یک دن میں مودی کو کشمیر آزاد کروا کے دکھا دیں گے، بھارتی جارحیت سے بچوں کی تعلیم بھی متاثر ہورہی ہے، وادی نیلم میں الحمداللّہ پاک فوج کا کوئی نقصان نہیں ہوا صرف عوام کا نقصان ہوا ہے، وہ نہ ٹھکانا پکڑسکتے ہیں نہ ہم کبھی پکڑنے دیں گے۔

مزید پڑھ: Daily Jang

بھارت کے پاس جھوٹا دعویٰ ثابت کرنے کیلئے کچھ نہیں، پاک فوجترجمان پاک فوج نے ایل او سی پر کارروائی کے حوالے سے بھارتی آرمی چیف کے جھوٹے دعوے پر بھارت کو نیا آپشن دے دیا

’بھارتیوں کے پاس اپنے آرمی چیف کا جھوٹا دعویٰ سچ ثابت کرنیکی کوئی دلیل نہیں‘راولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے ایک بار پھر بھارتیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے انھیں سچ کا ساتھ دینے کی ترغیب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس اپنے آرمی چیف کے جھوٹے دعوے کو سچ ثابت کرنے کا نہ تو کوئی جواز ہے اور نہ ہی کوئی دلیل ہے۔ جی

بھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفوربھارتی آرمی چیف کا 3 مبینہ کیمپ تباہ کرنے کا دعویٰ مایوس کن ہے، آصف غفور تفصيلات جانئے: DailyJang India wali Apna to kuch be nhi dekhta land he india pe

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہواشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ India sy sirf mutalba or muslim countries py attacks ... wah achi politics hyn امریکہ کا خالو مودی نہیں مانے گا کیونکہ مودی کے پیچھے اسرآئیل کھڑا ھےاور جہاں آسرآئیل آ جائے امریکہ پھس کشمیر بنے گا پاکستان انشا اللہ America should do more for Kashmir dispute.....

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ America pid_gov Kashmir

خطے میں بدامنی پھیلانے کیلئے بھارت کا اگلا ٹارگٹ کیا؟وزیر خارجہ کا اہم بیانwww.24newshd.tv

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اکتوبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

ضابطہ دیوانی میں دوسری اپیل کا حق ختم، نیب سمیت 6 قوانین میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی منظوری

اگلا خبر

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کی فائرنگ، سی ٹی ڈی اہلکار شہید