بھارتی صدر رام ناتھ کووند کا دورہ مقبوضہ کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس نےمنگل کو مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی صدر رام ناتھ کووند کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، کل جماعتی حریت کانفرنس نےمنگل کو مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نےآزادی پسند کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ اس روز سول کرفیو نافذ کریں کیونکہ بھارتی صدر کا دورہ کشمیریوں کے رستے ہوئے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے۔ جموں وکشمیر ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ نے ایک بیان میں کہا کہ رام ناتھ کووند کا دورہ عالمی برادری کو مقبوضہ علاقے میں سب کچھ معمول کے مطابق ہونے کا تاثردینے کے لیے رچایا گیا۔ بیان میں افسوس ظاہر کیا گیا کہ بھارتی صدر کے دورے سے قبل مقبوضہ علاقے کو مکمل طورپر ایک فوجی چھاﺅنی میں بدل دیا گیا...

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ روز شوخہ بابا میں تین نوجوان شہید کر دیے تھے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے معاون جنرل سیکرٹری خواجہ فردوس کی قیادت میں ایک وفد شہید نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے علاقے میں گیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ مودی کی فسطائی حکومت نے مقبوضہ علاقے کے اطراف و اکناف میں ’پکڑو اور قتل کرو‘ کی پالیسی دوبارہ شروع کر دی ہے۔جموں وکشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی او ر جموں وکشمیر ماس موومنٹ نے سرینگر میں جاری اپنے بیانات میں بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں قتل عام کی جاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان تحریک انصاف سے ہوگا: چودھری سرورگورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ عمران خان قومی امنگوں کے ترجمان اور کشمیر کے سفیر ہے، اپوزیشن کو آزاد کشمیر انتخابات میں واضح شکست کا خوف کھائے جا رہا ہے،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا پیگاسس سے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کا بھی انکشافبھارت کی جانب سے اسرائیلی سافٹ ویئر پیگاسس کے ذریعے 25 کشمیری رہنماؤں کی جاسوسی کرانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا مشن، حکومت کا بڑا فیصلہاسلام آباد : پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے مشن میں حکومت نے قومی ذیلی انسدادپولیومہم آئندہ ماہ چلانے کافیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے دھرتی ماں کو ہیرا منڈی کہنے والے افغانی کتے کو وہی سپورٹ کریں گے جو خود ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں بات ختم Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »