بھارت خطے میں دہشت گردوں کا سہولت کار بھارت سے پاکستان میں امن واستحکام بر داشت نہیں ہورہا: گورنر پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت خطے میں دہشت گردوں کا سہولت کار، بھارت سے پاکستان میں امن واستحکام بر داشت نہیں ہورہا: گورنر پنجاب ChMSarwar India Region Terrorists GovtofPunjabPK MoIB_Official

۔پاکستان کے پاس دنیا کی بہتر ین افواج موجود ہے جو بھارت سمیت پاکستان کے ہر دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ گور نر ہائوس لاہور میں تحریک انصاف کے آزاد کشمیر سمیت مختلف اضلاع سے آنیوالے وفود سے گفتگو کے دوران گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی دہشت گرد افواج کے مظالم کی وجہ سے 95ہزار 843سے زائد کشمیری شہید ،22ہزار 930خواتین بیوہ اور1لاکھ سے زائد بچے یتیم ہو چکے ہیں مگر بدقسمتی سے اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ادارے بھارتی افواج کی اس بدتر ین دہشتگردی پرخاموش...

کا قیام بھی ممکن نہیں ہوسکتا۔ اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر بن کر دنیا بھر میں کشمیر یوں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں اور 22کروڑ پاکستانی اپنے کشمیری بہن بھائیوں کیساتھ ہیں اور کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان کسی بھی قر بانی سے دریغ نہیں کر یگا ۔گورنر پنجاب نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ بھارت پاکستان میں امن کا سب سے بڑا دشمن ہے اور پاک چین دوستی کا عظیم منصوبہ سی پیک بھی بھارت کو برداشت نہیں ہورہا اس لیے وہ اس منصوبے کے خلاف بھی سازشیں کر نے سے باز نہیں آتا مگر انشا اللہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت دہشت گردوں کا معاون ہے، پاکستان کا جنرل اسمبلی اجلاس میں سخت ردعمل - ایکسپریس اردوبھارت بذات خود خطے میں دہشت گردوں کی مدد، مالی معاونت اور دہشت گردی کرنے اور اسےفروغ دینے میں شریک مجرم ہے، صائمہ سلیم BBCUrdu دہشت گردوں کی حکومت آپ بنا رہے ہیں اور معاون بھارت یے ویسے عجیب لوگ ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتارکانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان نے افغانستان سے دہشتگردی کی ٹریننگ حاصل کی۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن،مطلوب دہشت گرد ہلاکپاک فوج کی شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا ہے، پڑھیے Usmankhannews کی رپورٹ SamaaTV Usmankhannews Kon sa matlob.. Usmankhannews ہلاک کیوں کیا ہم تو معافی دینے لگے ہیں انکو Usmankhannews اللہ پاک فوج کو کامیابیاں عطا کرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآپریشن کے دوران فورسز نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا، آئی ایس پی آر اور تین فوجی مردار پوری خبر لگاؤ نا موت پڑتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ:سیکیورٹی فورسز کا کانک میں آپریشن،دہشت گرد ہلاکمستونگ: صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کانک میں کاروائی ے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ کے مطابق دہشت گردممتاز عرف موٹا پہلوان کالعدم تنظیم کا مقامی سربراہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 5 فلسطینی نوجوان شہیدغزہ: اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا جب کہ متعدد نوجوانوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لے لیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »