Malaysia, Mahathir Bin Mohamad, India, Kashmi

Malaysia, Mahathir Bin Mohamad

بھارتی دھمکیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے مہاتیر محمد نے ایسا کام کر ڈالا کہ مودی سرکار بھی دنگ رہ گئی

خبر کی تفصیل پڑھیں

23.10.2019

خبر کی تفصیل پڑھیں

09:46 AM, 23 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, کوالا لمپور: وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندو تاجروں

کوالا لمپور: وزیراعظم مہاتیر محمد نے ہندو تاجروں کے ملائیشیا سے اربوں ڈالر مالیت کی ناریل کے تیل کی تجارت بند کرنے کی دھمکی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے کشمیر پر بھارتی جارحیت سے متعلق اپنا بیان واپس لینے سے انکار کر دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ ہندو تاجروں کی ملائیشیا سے ناریل کے تیل کی خریداری بند کرنے کی دھمکی کے باوجود وہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور حق خودارادی سے متعلق اپنا بیان واپس نہیں لیں گے۔

واضح رہے کہ ترک صدر نے بھی اقوام متحدہ میں مظلوم کشمیروں کا مقدمہ پیش کیا تھا جس پر بوکھلاہٹ کے شکار بھارتی وزیراعظم نے 2 روزہ دورہ ترکی منسوخ کرکے بیان واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا تھا اور اب اربوں ڈالر سالانہ کی تجارت ختم کرنے کی دھمکی دیکر ملائیشیا کے وزیراعظم کو بیان واپس لینے پر مجبور کرنے کی مذموم کوشش کی تاہم دونوں بار بھارت کی دال نہیں گلی۔

مزید پڑھ: Neo News Urdu

Well done Mr M Muhammad Very good

بیان پر قائم، مسئلہ کشمیر یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے: مہاتیر محمدInshallah

’نبی رحمت‘ اور ’سب کے محمد‘ کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟انڈیا میں سوشل میڈیا 'نبی رحمت' اور یعنی 'سب کے محمد' کے ٹرینڈ دراصل ہندی میں چلنے والے 'مسلمانوں کا مکمل بائیکاٹ' جیسے ہیش ٹیگز کے جواب میں شروع کیے گئے تھے۔ محمد ہمارے بڑی شان والے 'نبی' اور 'محمد' کے ساتھ صلی اللہ علیہ وسلم بھی لکھا کرے MUHAMMAD (SAW)

Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-محسن ِاعظمؐ اور ایک قیدیمعروف انصاری صحابی حضرت محمد بن مسلمہؓ ‘کئی اسلام دشمن مشرک قبائل کا کامیاب مقابلہ کرنے کے بعد واپس مدینہ آرہے تھے کہ ایک مقام پر نجد کا ایک طاقت ور اور معزز سردار مسلمانوں کے ہاتھ آگیا۔ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

نواز شریف کے داماد محمد صفدر گرفتار، آج مجسٹریٹ عدالت پیشیwww.24newshd.tv

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محمد نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی محمد نواز شریف کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت UsmanAKBuzdar NawazSharif HealthCare Best Ordered PTIofficial GOPunjabPK

امن ہویاجنگ پاکستان راہداری میں رکاوٹ پیدانہیں کرےگا،گورنرپنجابامن ہویاجنگ پاکستان راہداری میں رکاوٹ پیدانہیں کرےگا،گورنرپنجاب ChMSarwar pid_gov PTIofficial

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

23 اکتوبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد کہاں تک جا پہنچی ۔۔۔۔ ہسپتال سےاہم ترین خبرآگئی

اگلا خبر

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کا دہشتگردوں سے مقابلہ، 1 اہلکار شہید، ایک زخمی