بھارت سیز فائر لائین سے متعلق 2003 معاہدے کا احترام کرے،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کردار ادا کرنے کا موقع دے:ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت سیز فائر لائین سے متعلق 2003 معاہدے کا احترام کرے،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کردار ادا کرنے کا موقع دے:ترجمان دفتر خارجہ ForeignOfficePk CeasefireLine UN SecurityCouncil OccupiedKashmir

کا احترام کرے،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کردار ادا کرنے کا موقع دے۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہاٹ سپرنگ سیکٹر میں لائین آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی وزارت خارجہ طلبی ہوئی۔ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل نے گاورو الو والیا کو طلب کر کے

تیرہ اگست کو لائین آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا۔بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 38سالہ سول شہری ریاض احمد کی شہادت ہو گئی تھی۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ بھارت سیز فائر لائین سے متعلق 2003 معاہدے کا احترام کرے،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو کردار ادا کرنے کا موقع دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیاسلام آباد: (دنیا نیوز) 13 اگست کو ایل او سی پر تتہ پانی کے مقام پر سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مودی کے اقدامات سے تمام معاہدے ختم، اب ایل او سی سیز فائرلائن بن گئی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمتپاکستان کی بھارت کی جانب سے کشمیری مسلمانوں کومذہبی آزادی سے محروم کرنے کی مذمت Pakistan OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw ForeignOfficePk بڑی گل اے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے بے تابی سے انتظا ر کررہا ہوں اور۔۔۔ ...''بھارت کیخلاف میدان میں اترنے کیلئے بے تابی سے انتظا ر کررہا ہوں اور۔۔۔' کرکٹر امام الحق بھی بول پڑے In may dham hi nhi ha. Sirf batien krte han. Apnay mafad k leay kheltay han.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےیکطرفہ اقدام کوپھر مسترد کردیابیجنگ:بھارتی وزیرخارجہ کا دورہ چین ناکام ہوگیا، چین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اقدام کوایک بار پھر مسترد کردیا۔ بھارتی وزیرخارجہ کی چینی ہم منصب کو راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں،چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دے دیا ۔ بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر چینی قیادت کو راضی کرنے کیلئے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیامقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ، چین نے بھارت کو ٹکا سا جواب دیدیا تفصيلات جانئے: DailyJang Bakwaas kara lo bas inse. Chalo jaao “jalsa” attend karo. Tumhare masters MikaSingh concert attend karenge
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »