بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہیں رہ سکا، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

راولپنڈی:

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے جاری بیان میں کہا کہ غیرملکی سفارتکار اور میڈیا گروپ لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوگئے لیکن بھارتی ہائی کمیشن کا کوئی اہلکار، سفارتکار ایل او سی جانے کے لیے نہیں پہنچا، بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پرکھڑا نہیں رہ سکا۔ What good Indian High Commission is which can’t stand with its Army Chief? Indian High Commission staff didn’t have the moral courage to accompany fellow diplomats in Pakistan to LOC. However, a group of foreign diplomats & media is on the way to LOC to see the truth on ground.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےبیان پرساتھ نہ دے سکاترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غیر ملکی سفارت کاروں اور میڈیا کو منگل کے روز لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا جائے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر11:43 AM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آرکتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پی آر OfficialDGISPR pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن کےکیا کہنے جو اپنے آرمی چیف کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا:ڈی جی آئی ایس پی آربھارتی ہائی کمیشن کےکیا کہنے جو اپنے آرمی چیف کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا:ڈی جی آئی ایس پی آر Pakistan India DGISPR Tweet IndianHighCommission PakArmy MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange PMOIndia LOC CeasefireViolation pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کتنا اچھا بھارتی ہائی کمیشن جو اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا، ڈی جی آئی ایس پیراولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نےکہاہےبھارتی ہائی کمیشن اپنےآرمی چیف کےدعوےپرکھڑانہ رہ سکا، غیرملکی سفارتکار اورمیڈیا سچ سامنےلائیں گے , 👌👍 جھوٹ کے مقابلے میں سچ کہنے والے سچ کہنے کی طاقت رکھتے ھوں تو جھوٹ زمین بوس ھوتے دیر نہیں لگتی جنرل صاحب پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کتو والی ہوگی اب ان کے ساتھ پاک فوج زندباد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ہائی کمیشن اپنے آرمی چیف کے دعوے پر کھڑا نہ رہ سکا: میجر جنرل آصف غفورrubina60 The Indian army doesn’t run the state, unlike Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »