بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹے آپریشن کرسکتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

جنوبی ایشیاء میں امن ، سلامتی اور استحکام کے لئے جموں و کشمیر تنازعہ کا ایک مستقل اور دیرپا حل ضروری ہے، عمران خان۔ فوٹو:فائلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں سے توجہ ہٹانے کے لئے جھوٹے آپریشن کا سہارا لے سکتا ہے۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم سے برطانوی پارلیمنٹ ارکان کے وفد نے ملاقات کی، جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق آل پارٹیز پارلیمانی کشمیر گروپ وفد کی قیادت چیئرمین ڈیبی ابرہمس نے کی، وزیر اعظم نے کشمیری عوام کی جدوجہد اور حق خود ارادیت کے لئے پاکستان کی حمایت کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، اور جموں و کشمیر تنازعہ پر گروپ کی مستقل توجہ اور وادی میں انسانی حقوق کی صورتحال پر گروپ کی ​​رپورٹس کے کردار کی تعریف...

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بھارت کی غیرقانونی اور یکطرفہ کارروائیوں کے نتیجے میں انسانیت سوز حالات سے متعلق وفد کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 80 لاکھ کشمیری گزشتہ چھ ماہ سے ایک فوجی محاصرے میں ہیں، کشمیریوں سے انسانی حقوق اور آزادیاں چھین لی گئیں ہیں۔ بھارتی قیادت کی جارحانہ بیان بازی سے خطے کے امن کو لاحق خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت آر ایس ایس سے متاثر ہوکر ہندوتوا نظریے کے تحت کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے، ہندوتوا نظریہ ہندوستان کی اقلیتوں کے لئے بھی جگہ محدود کررہا ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں کارروائیوں سے بین الاقوامی توجہ ہٹانے کے لئے ہندوستان جھوٹے آپریشن کا سہارا لے سکتا ہے، جنوبی ایشیاء میں امن ، سلامتی اور استحکام کے لئے جموں و کشمیر تنازعہ کا ایک مستقل اور دیرپا حل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم اسکے جھوٹے اپریشن کے جواب میں سچا اپریشن کر دینگے...

Sir kre to, thok dena bina roke 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی آپریشن کر سکتا ہے: وزیراعظم Islamabad PMImranKhan antonioguterres UN UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping PMOIndia Kashmir ForeignOfficePk ImranRiazKhan GOPunjabPK pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن عوامی ریلیف کےلیےبڑاقدم ہے’'قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے اسمگلروں کی سرکوبی کی جارہی ہے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی تحریک کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری بھی کشمیر کے حل کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ نمبر ون احتجاجی مظاہرہ کرہےہے Pakistan ka Baap hai India. Kashmir ko agar dekha bhi to Dunya news kya poora Pak Dunya se mita diya jaayega. Kashmir India ka hai, POK ko ab India vapas lega. Joke
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’خودکش حملہ ہوتا ہے تو ہمیں شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے‘پاکستان میں پیدا ہونے والے افغان نوجوانوں کو کس قسم کے نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑتا ہے، بی بی سی نے اسلام آباد میں رہائش پذیر چند افغان طلبا سے اس بارے میں بات کی ہے۔ ہو سکتا ہے اِن کویہ بات بُری لگتی ہو لیکن زیادہ تر خود کش حملوں اور دہشت گرد کاروائیوں میں افغان ہی مُلوث ہوتے ہیں۔ اپنے صدر اور وزیر دفاع کے پاکستان کے متعلق ارشادات بھی دیکھ لیا کریں۔۔۔اور اپنی فوج کا بیانہ بھی سن لیا کریں۔۔۔۔بھائی بھائی ہونے کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔۔۔ Afganion k biyan b sun liya kren india k khene chalty hn
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔ Right H This is the guy who are busy in destroying the Indian economy and take revenge to poverty Indian as well.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

باپ بننے کے لیے مردوں کے لیے بہترین عمر کونسی ہے؟ - Health - Dawn NewsK2we idiots 16 DECEMBER NINETEEN SEVENTY ONE INDIAN ARMY CREATED BANGLADESH FROM EAST PAKISTAN AND EAST PAKISTAN IS HISTORY He was POW in 1971 war. Later became PAK AIR FORCE CHIEF
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »