بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے ستلج اور سندھ میں سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

بغیر اطلاع سیلابی پانی چھوڑ دیا نتیجے میں دریائے ستلج اور دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیاایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں سیلابی پانی چھوڑے جانے کے باعث اس میں طغیانی کا خطرہ پیدا ہوگیا، خود بھارتی علاقے میں دریائے ستلج کے اطراف 61 دیہات خالی کروالیے گئے اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیے جانے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔

بھارت نے روپر ہیڈورکس سے دولاکھ کیوسک پانی دریائے ستلج میں چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے اور ہر ایک گھنٹے بعد پانی چھوڑا جارہا ہے۔ بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا سلسلہ اتوار کی شام سے شروع ہوا جورات گئے تک جاری رہے گا۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ۔ پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے اتوار کی صبح دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 7741 کیوسک بتایا تھا جوکہ نارمل سطح ہے۔ اس سے قبل انڈس وآٹرکمیشن کی طرف سے یہ بیان سامنے آچکا ہے کہ بھارت کی طرف سے پاکستان میں آنے والے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جارہیں اور اب تک دیگر ذرائع سے ہی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بھی دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند ہونے کی پیش گوئی کی ہے تاہم ابھی تک سیلاب سے متعلق کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔سیلاب کے پیش نظر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی ڈی ایم اے کو ہدایات جاری کردیں جس میں کہا گیا ہے کہ دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کی اطلاع کے پیشِ نظر تمام حفاظتی اقدامات کیے جائیں، دریائے ستلج کے کنارے واقع بستیوں کے لوگوں کو دیگر مقامات پر منتقل کیا جائے اور امدادی کارروائیاں جاری رکھی جائیں۔محکمہ اری گیشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں موسم برسات میں دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہرواں موسم برسات میں بارشوں کا پانچواں سلسلہ جاری ہے۔ بارشوں کی وجہ سے دریائے راوی اور ستلج میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ بھارت کی جانب سے معلومات کی فراہمی بھی معطل ہے۔ لاہور میں دوسرے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردودریائے ستلج میں 1988ء کے بعد یہ ایک بڑا سیلاب ہوگا جس سے ہزاروں ایکڑ زمین، سیکڑوں دیہات متاثر ہوں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب -دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، درمیانے درجے کا سیلاب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہwater level high, river sindh, rajanpur, flood situation, koh e suleman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہدریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ Pakistan SindhRiver Water Monsoon2019 Flood WeatherPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہراجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا اور سیلابی پانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »