بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے واحد آفیسر کون ہیں ؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں انڈین ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر حادثے میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے تاہم صرف ایک آفیسر زندہ بچے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 میں سے صرف ایک آفیسر خوش قسمتی سے زندہ بچ پائے ہیں۔ گروپ کیپٹن ورون سنگھ اس وقت شدید زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔گروپ کیپٹن ورون سنگھ ہیلی کاپٹر حادثے میں بری طرح جھلس گئے تھے انھیں شدید چوٹیں آئی ہیں اور وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ ہیلی کاپٹر میں 14 افراد سوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mirza aslam beg?

Kon ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیاکیا ہم جانور ہیں؟ بھارتی پولیس اہلکار نے پولیس ڈپارٹمنٹ کو بے نقاب کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ، نوجوان شہید - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے شوپیاں کا محا صرہ کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گرکرتباہ HelicopterCrash IndianArmy India BipinRawat Tamilnadu CDSBipinRawat PMOIndia adgpi IAF_MCC rajnathsingh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہماری اپنی کمزوریاں ہیں: آصف زرداریلاہور: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن مشکل نہیں ہے، ہماری اپنی کمزوریاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخاب میں مجھے 50 ہزار ووٹوں AAliZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari اب وہی کمزوریوں کو دور کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ پنجابی جیالے اپنی پارٹی کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیقایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام سری لنکن عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں علماء کرام12:33 PM, 7 Dec, 2021, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان کے مختلف طبقہ فکر کے علماء کرام نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اسلام آباد میں سری ye baat sahi he kisi 1 insan ka qatal poori insaniyat ka qatal he lekin jab musalmano ka qatl-e-aam ho to koi media , koi NGO's, ya koi bhi q nahi bolta? Ya sirf Ghair muslim hi insan rah gaye he dunya me? India, Phalastine, Shaam, or dunya me sirf Muslim par hi zulm q? ghor kre علماء اکرام سے مودبانہ گزارش ہے جاہل مولوی جو سر تن سے جدا کرنے کا نوجوان نسل کو باشن دیتے ہیں اس پر پابندی لگانی چاہیے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »