بھارت، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر تشدد، زیر حراست قتل کی تحقیقات کرے، اقوام متحدہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

رپورٹ میں درجنوں کیسز کے حوالے دے کر کہا گیا ہے کہ یہ بظاہر نسل اور مذہب کی بنیاد پر باقاعدہ ہدف بنانے کے واقعات لگتے ہیں Kashmir UN India DawnNews

نئی دہلی حکومت ظالمانہ ہلاکتوں، تشدد اور بُرے سلوک کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے، رپورٹ — فائل فوٹو / اے پی

ترک نیوز ایجنسی 'انادولو' کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل ابتر ہوتی صورتحال سے متعلق 4 مئی کو بھیجی گئیمیں من مانی نظربندیوں، تشدد اور ناجائز سلوک کی ممانعت اور اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے حقوق کی خلاف ورزی کے متعلق متعدد کیسز کے حوالے سے دیے گئے ہیں۔ انہوں نے نئی دہلی سے مطالبہ کیا کہ وہ ظالمانہ ہلاکتوں، تشدد اور بُرے سلوک کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرے اور قصورواروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

رپورٹ میں رضوان پنڈٹ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دے کر کہا گیا کہ ان کی موت زخموں سے زیادہ خون بہنے کی وجہ سے ہوئی، ان کی لاش پر مبینہ طور پر تشدد کے نشانات تھے لیکن پوسٹ مارٹم رپورٹ کبھی عوام کے سامنے نہیں لائی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاریبھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، شیریں مزاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی پالیسیوں کا نوٹس لے.شہریار آفریدیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی پالیسیوں کا نوٹس لے.شہریار آفریدی ShehryarAfridi1 pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir NarendraModi Brutality
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی پالیسیوں کا نوٹس لے.شہریار آفریدیعالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی پالیسیوں کا نوٹس لے.شہریار آفریدی ShehryarAfridi1 pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بی جے پی رہنما والد اور بھائی سمیت قتل - ایکسپریس اردوحملے کے وقت مقتول رہنما کی حفاظت کیلیے 10 پولیس اہلکار اور ذاتی محافظ بھی گھر کی پہلی منزل پر موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds IndianCrimes IndianTerrorism TargetKilling UN HumanRightsViolations UN SyedAliGelaniFP PMOIndia narendramodi adgpi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، وزیر داخلہ بلوچستانافغانستان کے ساتھ سرحد بند ہونے کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات میں واضح کمی آئی ہے، وزیر داخلہ بلوچستان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »