بھارت میں 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ روپے چوری، انوکھی واردات پر ماہرین بھی دنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں دو چوروں نے 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ روپے چرا لیے اور حیران کن طور پر بینک کے ریکارڈ میں مجموعی بیلنس وہی رہا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تمل ناڈو کے دارالحکومت چینائی میں پولیس کو دو چوروں کی تلاش ہے جنہوں نے انوکھے انداز میں 19 اے ٹی ایم سے اس طرح رقم چرائی کہ مشین کو معمولی سا بھی نقصان نہیں پہنچا اور نہ ہی بینک کے مجموعی بیلنس کوئی کمی واقع ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے شہر کی 19 اے ٹی ایم سے 48 لاکھ کی چوری کے بعد شہر بھر میں اے ٹی ایم سروس معطل کردی۔ پولیس اور ماہرین سر جوڑ کر بیٹھ کرگئے ہیں کہ کس طرح چور صرف جاپانی ساختہ مخصوص اے ٹی ایم سے رقم چوری کرنے میں کامیاب ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے چوروں نے اے ٹی ایم کے سینسرز کو روکنے کے لئے کسی طرح کا آلہ استعمال کیا۔ وہ مشین سے نقد رقم نکلواتے اور اس وقت تک انتظار کرتے رہتے جب تک کہ مشین رقم واپس کھینچنا شروع نہ کردے اور جیسے ہی مشین ایسا کرتی چور وہ آلہ ہٹا دیتے لیکن مشین دکھائے گی کہ نکالی گئی تمام رقم واپس جمع کرا دی گئی ہے۔

چوروں کو پکڑنے کے لئے ایڈیشنل کمشنر کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔ ٹیم نے تفتیش کے لیے اے ٹی ایم بنانے والی جاپانی کمپنی سے بھی رابطہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zardari

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی اے کا عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیوز سنسر کرنے کے حوالے سے اہم بیانپی ٹی اے کا عدالت میں ٹک ٹاک ویڈیوز سنسر کرنے کے حوالے سے اہم بیان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26شرائط پوری کر دی گئیں شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کی تقریباً تمام شرائط پر عملدرآمد مکمل ہو چکا ہے ، ایف اے ٹی ایف نے 27
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایمز میں اسکیمنگ ڈیوائسز لگا کر لوگوں کو لوٹنے والا گرفتار - ایکسپریس اردوگروہ کے ملزمان نے اسکیمنگ ڈیوائس کے ذریعے اب تک 5 ملین کی رقم نکلواچکے، ایف آئی اے Har shaakh py ULuu betha hai Anjam e Gulastan kya hoga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سالگرہ کی تقاریب کووڈ 19 کیسز میں اضافے کا سبب بن رہی ہیںامریکی تحقیقامریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ایسے ممالک جہاں کووڈ 19 کی شرح زیادہ ہے، وہاں سالگرہ کی تقاریب سے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سالگرہ کی تقاریب کووڈ 19 کیسز میں اضافے کا سببامریکا میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق ایسے ممالک جہاں کووڈ 19 کی شرح زیادہ ہے، وہاں سالگرہ کی تقاریب سے کیسز کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے دو نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاپی آئی اے نے دو نئے جہاز بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا Islamabad Official_PIA Add Two New Aircraft Fleet official_pcaa PKAviation MoIB_Official GovtofPakistan Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »