بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کا جنگی جنون بے قابو، 389 ارب کا دفاعی سازوسامان خریدنے کی منظوری -

بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔

کونسل کی منظوری کے بعد بھارت 33 نئے جنگی طیارے خریدے گا جن میں روس سے 21 مگ 29 لڑاکا طیارے خریدے جائیں گے اورمقامی سطح پر 12 ایس یو 30 ایم کے آئی طیارے تیار ہوں گے۔ اس کے علاوہ بھارتی فضایہ میں شامل پہلے سے موجود 59 مگ 29 طیاروں میں بہتری لانے کی تجویز بھی منظور کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب کتنے بھارتی سفارتکار واپس روانہ ہو گئے ؟ جانئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی سفارتکاروں سمیت ہائی کمیشن کے 38 اہلکار پاکستان سے واپس بھارت روانہ ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا’’جارحانہ دفاع‘‘ اور پاکستانوہ فوج کے اعلیٰ ترین عہدے سے ریٹائر ہوچکے تھے اور جنگی حکمت علمی اور جنگی چالوں میں اپنا ثانی نہیں رکھتے تھے اور آج بھی عالمی دہشت گردی خاص طور پر۔۔۔ تحریر: محمد عرفان صدیقی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: عثمان بزدار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجابایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Strongly Condemns Unprovoked Firing IndianArmy OfficialDGISPR GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجابایل او سی پر شہری آبادی کونشانہ بنانا بھارت کا انتہائی بزدلانہ فعل ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Read News LOC CMPunjab IndianArmy OfficialDGISPR GOPunjabPK KashmirBleeds
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »