بھارت کی جانب سے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کیجانب سے یاسین ملک کو عمر قید کی سزا، شاہد آفریدی کا بیان بھی سامنے آگیا

شاہد آفریدی نے کہا کہ میں اقوام متحدہ سے کشمیری رہنماؤں کے خلاف غیر منصفانہ اور غیر قانونی ٹرائل کا نوٹس لینے کی اپیل کرتا ہوں —فوٹو:رائٹرز/ شاہد آفریدی فائل

شاہد آفریدی نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ' بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو خاموش کرنے کی مسلسل کوششیں بیکار ہیں، یاسین ملک کے خلاف من گھڑت الزامات کشمیر کی جدوجہد آزادی کو نہیں روکیں گے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

There are women and children on D-Chowk. But MaryamNSharif anger is not diminishing. Continuous shelling by Rana Sanaullah. SupremeCourtofpakistan DGISPR MarchAgainstlmportedGovt AzadiMarch امپورٹڈ_حکومت_نامنظور HRCP87 are we living in Kashmir ?

میں کون خواہ مخواہ جیو نیوز ایک اور کرکٹر کو پروموٹ نا کریں ۔

Sharam tum logoun ko phir bhi nahi aati SaleemKhanSafi

Who is shahid Afridi 🧐

Yeh apna biyaan pas rakhay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غورامریکا کی جانب سے بھارت کی ایک اور بڑی امداد پر غور arynewsurdu میر جعفر کو بتائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمتپشاور : سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین‌ عمران خان نے یاسین ملک کیساتھ بھارتی رویے کی سخت مذمت کی۔۔۔۔۔۔۔۔ النصر 1 اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ۞ ترجمہ: جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، BandialSUOMOTU 🕚 Our Demand HighestSecurityForIK ImranKhan PTI MarchAgainstImportedGovt BiasedMEDIA CRIMEminister PakArmyZindabad STOOGEs BuzdilBajwa Bajwa CorruptJudiciary ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سوچنا_بھی_مت حقیقی_آزادی_مارچ Allah raham
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موت کی سزا قبول کر لوں گا، زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا: یاسین ملکبھارتی انٹیلی جنس کسی دہشتگرد سرگرمی میں میرا ملوث ہونا ثابت کر دے تو سیاست چھوڑ دوں گا: حریت پسند کشمیری رہنما اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے سلام ہو آپ پر May Allah be your supporter and helper! 🤲🏻
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی یاسین ملک کی سزا کیخلاف شدید احتجاج ریکارڈپاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارتی عدالت کا بدنیتی پر مبنی فیصلہ مستردکردیا۔پاکستان نے دفتر خارجہ میں بھارتی ناظم الامور کو طلب کرتے ہوئے حریت رہنما آج کشمیری راھنما کو ھندوستان کی عدالت نے عمر قےد سنائ۔اس خبر کو دھندلانے کے لیے ایک حرامزادے نے آج ھی کے دن لانگ مارچ پر زور دیا۔حالانکہ اس لیڈر کی زوجہ محترمہ نے عمران سے اس مارچ کو دو دن موخر کرنے کی اپیل کی تھی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ، ساڑھے 3 بجے سنایا جائے گانئی دہلی : بھارتی عدالت نے حریت رہنمایاسین ملک کی سزا سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج بھارتی وقت کے مطابق ساڑھے 3 بجے سنایا جائے گا۔ Allah tala unki madaat karien appny gaaib se mojjza karien. نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ LongMarch انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔ ARY کو کیبل سے ایسے گم کیا گیا ھے جیسے ایک بندہ دوائی لینے گیا تھا اور آج تک واپس نہیں آ یا لانگ_مارچ_25_مئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »