Youm_ E_ Istehsal, 5 Thaugustblackday, India, Kashmir, Youm E İstehsal E Kashmir

Youm_ E_ Istehsal, 5 Thaugustblackday

بھارت کا غیر قانونی اقدام، آج دنیا بھر میں ”یوم استحصال “منایا جائے گا -

گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu #Youm_E_Istehsal #5thAugustBlackDay

05/08/2020 7:29:00 AM

گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Youm_E_Istehsal 5thAugustBlackDay

اسلام آباد : گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں آج پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ دنیا بھر میں مودی سرکار کی …

5 اگست 2020اسلام آباد : گزشتہ سال 5 اگست کے یکطرفہ ظالمانہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کو ایک سال مکمل ہونے پر مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان میں آج ”یوم استحصال “منایا جائے گا۔اس سلسلے میں آج پورے پاکستان میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔ دنیا بھر میں مودی سرکار کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کی مذمت اور مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے گا۔

سانحہ بلدیہ کے متاثرین فیصلے سے غیرمطمئن، سہولت کاروں کو بھی سزا دینے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو مولانا 30 لاکھ کارکنان کے ساتھ نیب جائیں گے وفاقی کابینہ نے جان بچانے والی 94 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردو

”یوم استحصال“کے موقع پر آزاد کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ صبح 10 بجے سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔صدر مملکت شاہراہ دستور پر دس بج کر پانچ منٹ پر میڈیا سے گفتگو کریں گے اور خصوصی یادگاری ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنائی جائیں گی۔

اسلام آباد کی مشہور شاہراہ کشمیر ہائی کو سری نگر ہائے وے کا باضابطہ نام دیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان اس دن کی مناسبت سے آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب کریں گے اور یکجہتی واک میں شرکت کریں گے۔اس کے علاوہ بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے 5 اگست کو پورے مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی ہے۔ یوم استحصال کشمیر تقریبات میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے یک طرفہ اور غیر قانونی اقدام کو بے نقاب کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں : یوم استحصال کشمیر: صدر مملکت آج سینیٹ سے خطاب کریں گےیاد رہے کہ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، صدر مملکت عارف علوی ایوان بالا سے خصوصی خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرِ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے متعلق اقوام عالم کی توجہ مبذول کرائیں گے،مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں خطاب کا حصہ ہوں گی۔

مزید پڑھ: ARY News Urdu »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛اپوزیشن کے احتجاج کےباوجود حکومت نے 8 بل منظور کرا لیے - ایکسپریس اردو

اپوزیشن عددی اکثریت کے باوجود پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومتی بلوں کی منظوری نہ روک سکی

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات قدرے مشکل ہیں۔ آپ صرف ذکر الٰہی کرکے ان سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور آج صبح کو گھر سے صدقہ دے کر نکلیں گے تو کچھ

نازیوں کےدور میں جو یہودیوں کا حال تھا آج وہی بھارت میں مسلمانوں کاہے، وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہندوانتہا پسند آر ایس ایس کا نظریہ قابض ہے ، نازیوں کےدور میں جو یہودیوں کا حال تھا آج وہی بھارت میں مسلمانوں کا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

کورونا کیسز میں کمی:پنجاب میں آج سے لاک ڈاؤن ختم - Pakistan - Aaj.tv

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت - Aaj.tv

کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہو گی