بھارتی فوجی محاصرے نے کشمیریوں کوانتہائی مشکلات سے دوچارکردیا:امریکی اخبار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوجی محاصرے نے کشمیریوں کوانتہائی مشکلات سے دوچارکردیا:امریکی اخبار IndianArmyInKashmir CurfewInKashmir OccupiedKashmir PMOIndia KNSKashmir UN UNHumanRights NYTupdates

کشمیریوں کی زندگی کوانتہائی مصائب ومشکلات سے دوچارکردیاہے۔اخبارکے ایک مضمون میں مقبوضہ علاقے میں محاصرے سے خواتین کو درپیش تکالیف کو بھی اُجاگرکیاگیا۔اخبارمیں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خواتین صحافیوں کوہراساں کرنے کے واقعات اورعلاج معالجے

اورٹرانسپورٹ کی سہولیات کے فقدان کے باعث مقامی خواتین کودرپیش مشکلات کابھی ذکرکیاگیاہے۔اخبارنے مقبوضہ کشمیرکی حیثیت میں تبدیلی کے پانچ اگست کے بھارتی حکومت کے فیصلے اورفوجی محاصرے کی مذمت کی جس کے نتیجے میں کشمیریوں خصوصاً خواتین کوانتہائی تکلیف دہ صورتحال کاسامناہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

50 انڈوں کی شرط پر زندگی ہار نے والا بھارتی50 انڈوں کی شرط پر زندگی ہار نے والا بھارتی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‘بھارتی فضا کو آلودہ کرنے کیلئے پاکستان یا چین نے زہریلی گیس چھوڑی’بھارتی حکمراں جماعت کے رہنما نے پاکستان پر ایسا الزام لگادیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کامالی میں فوجی کیمپ پرحملے پرتشویش کااظہاراقوام متحدہ کامالی میں فوجی کیمپ پرحملے پرتشویش کااظہار UN FarhanHaq Attacks MilitaryCamps UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پچھلے دھرنے میں بھی حکومت کا ساتھ دیا، فوجی ترجمانپچھلے دھرنے میں بھی حکومت کا ساتھ دیا، فوجی ترجمان ويڈيو لنک: DailyJang وہی والا ساتھ اس حکومت کو بھی دیں۔۔ سو فیصد جھوٹ کونسی حکومت کا ساتھ دیا؟ اچھا وہ بعد میں آپکی اپنی سلیکٹیڈ حکومت کا کہہ رہے ہیں؟؟ پھر ٹھیک ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فو ج کی ایک بار پھر لائن ااف کنٹرول کی خلاف ورزیبھارتی فو ج کی ایک بار پھرلائن ااف کنٹرول کی خلاف ورزی LOC IndianArmy Firing Pakistan PoonchSector Violation IndianTerrorism KashmirIssue Kashmir OfficialDGISPR pid_gov UN realDonaldTrump StateDept ImranKhanPTI MoIB_Official Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا ۔بھارتی دارالحکومت میں فضائی آلودگی کا مسئلہ سنگین ہو گیا۔ India Delhi Smog Weather Pollution AirPollution metoffice PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »