بھارت کے زیرانتظام کشمیردنیاکاخطرناک ترین حصہ بن چکا ،امریکی ارکان کانگریس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ بھارتی حکومت نے

میڈیاکویرغمال بنارکھا ہے،حقائق کیسے معلوم ہوں،بھارت کے زیرانتظام کشمیردنیاکاخطرناک ترین حصہ بن چکا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس خارجہ امورکی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی ایشیا کااجلاس ہوا،اجلاس میں مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پرکمیٹی نے تشویش کا اظہارکیا،مسئلہ کشمیرپرارکان کانگریس کے نائب وزیرخارجہ ایلس ویلزسے سخت سوال کئے گئے ۔

چیئرمین کمیٹی بریڈشرمین نے کہا کہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے،بھارتی حکومت امریکی سفارتکاروں کوکشمیر کادورہ نہیں کرنے دے رہی،انہوں نے کہا کہ ہم آزادذرائع سے کشمیر کی صورتحال جاننے سے قاصرہیں،امریکامیں مقیم کشمیریوں کا5اگست سے اپنے اہلخانہ سے کوئی رابطہ نہیں۔محکمہ سوشل ویلفیئر عمر کوٹ کی جانب سے ضلع کے مختلف سکولوں اور دینی مدارس کے طلبا و طالبات میں نعت رسول مقبول ﷺ کے...

کانگریس ارکان نے کہا کہ بھارتی حکومت نے میڈیاکویرغمال بنارکھا ہے،حقائق کیسے معلوم ہوں،بھارت کے زیرانتظام کشمیردنیاکا خطرناک ترین حصہ بن چکا ہے،سینٹرجیہ پال نے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بعدبھارت دنیاکی بڑی جمہوریت نہیں رہا،مقبوضہ وادی میں بیماروں کو علاج کرنے کی اجازت بھی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ملاقات میں پاکستان تحریک انصاف کراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےتحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہارامریکا کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار USA Voices Jammu Kashmir Concern Lawmakers Raise India StateDept POTUS DeptofDefense MirwaizKashmir ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوااورپنجاب کے ہسپتالوں کابراحال ہے،سپریم کورٹ،توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری صحت، اٹارنی جنرل کو نوٹسز جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے وفاق کے زیرانتظام ہسپتالوں کے سروس Kon si adliaya sub jaaj drama kr raha hain ab
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاقکرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاق Pakistan India KartarpurCorridor Agreement ServiceFees pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری کی سروس فیس پر پاکستان، بھارت میں اتفاقکشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے مابین پائی جانے والی کشیدگی کے باجود دونوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »