بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔

بالی وڈ کے ’کھلاڑی‘ اکشے کمار کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی تصویر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔ پاکستانی اداکار اکشے کمار کی تصویر کو لے کر مزاحیہ میمز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔ اگر میچ کی بات کی جائے تو ’موقع موقع‘ کا راگ الاپنے والے بھارتیوں کو پاکستان نے اس مرتبہ کوئی موقع نہیں دیا۔ پاکستانی باؤلرز اور بلے بازوں نے عمدہ کھیل پیش کر کے بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا دی۔

بھارت کی جانب سے پاکستان کو جیت کے لیے 152 رنز کا ہدف دیا گیا تھا جسے قومی ٹیم نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 17 اوورز میں ہی مکمل کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چینی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا پارلیمنٹ ہاوس میں دہائی ,دو سال سے یونیورسٹی میں واپس نہیں بھجوایا جارہا,وزراء سے ملاقاتیں کی ہیں کوئی توجہ نہیں دے رہا TakeBackPakStudentsToChina

😂😂

Ye Pakistan 🇵🇰 say badla zaror lega lekim agli filam main🤷🏻‍♂️🤣😅

میں تو صرف دبئی گھومنے آیا تھا ،

ویلڈن بابراعظم ہمارے لئے یہ میچ ورلڈکپ سے زیادہ اہم تھا۔اب پلیز ورلڈکپ بھارتی کپتان کو خیرات میں دے دینا۔ ہوسکتا ہے کہ اس ورلڈکپ کو جواز بناکر بھارتی کپتان بھی بھارت کا وہ حشر کردے جو ہمارے والے کپتان نے ہمارے ملک کا صرف 3سال میں کردیا ہے۔

TopTrendsWatch میں تو دبئی صرف گھومنے گیا تھا۔ ۔۔

میں تو برج خلیفہ دیکھنے آیا تھا

Pakistan bharat ko nakon chany chabwa sakta hy..PakvsIndia

لنگر کی لائن میں لگے ہوں اور جب کہیں پائن مینو وی پا دے اور اگلا نہ سنے اور پچھلا سن لے۔۔۔ تب ایسا منہ بنتا ہے

وزیراعظم.. بابر اعظم..

Ye na ata to shyed itni buri na hoti india k sath 🤣

اب تو منہ دکھانے کے قابل بھی نہ رہا

Ha ha

رولا نہ پاؤ نال والے ملک فوتگی ہو گئ جے😂😂😂

دو آدمی تھے جنہوں نے انڈیا کا ریپ کیا 🤣😂 T20WorldCup PakistanZindabad PakvsIndia

Kya headline h

Khlna e tha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ پر افواج پاکستان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہارراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) اقوام متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے موقع پر  پاک فوج کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں مزید کمی کی جائے: آئی ایم ایف کا ڈو مور کا مطالبہAllah hamre logon ko hidayat or geerat de ! روپیہ ختم ھی کردیں Rupee ko khatam he kia ja ae?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایئر ہوسٹس کا ڈانس پر رقص۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دینائیجیریا میں انڈگو ایئرلائن کی ہوسٹس نے’’محبت نونتیتی‘‘ گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے 76 ویں دن پر مسلح افواج کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہارآرمی چیف جنرل باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج امن کے لیے خدمات میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے، ہمارے جوانوں نے ہر آزمائش میں قربانیاں دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پر الزامات، فواد چوہدری کی طلبی کا نوٹس جاریالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق فواد چوہدری کو 27 اکتوبر کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی، پڑھیےzuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »