بھارتی اداکار نواز الدین کی بھتیجی کا اپنے دوسرے چچا پر جنسی ہراسانی کا الزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے اداکار نواز الدین صدیقی کے بھتیجی نے اپنے دوسرے چچا پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے بھائی یعنی ان کے دوسرے چچا انہیں اس وقت جنسی ہراساں کرتے تھے جب وہ 9 برس کی تھیں۔انہوں نے اس حوالے سے درخواست دہلی کے جامعہ پولیس اسٹیشن میں جمع کروادی ہے۔

بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے چچا کیخلاف درخواست جمع کروادی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں دو برس کی تھیں تو میرے والدین میں طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد میں اپنی سوتیلی ماں کیساتھ رہائش پذیر رہی۔اس دوران میرے انکل مجھے نازیبا طور پر چھوتے تھے اور جیسے جیسے میں بڑی ہوئی تو مجھے احساس ہوا کہ وہ غلط تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کےعلاج کی تحقیقات، فواد چوہدری کے بیان پر یاسمین راشد کا ردعمل -لاہور:‌نوازشریف کے علاج کی تحقیقات کے فواد چوہدری کے مطالبے پر وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کا ردعمل آگیا۔ صوبائی وزیر صحت نے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری صاحب کو ہم پر اعتماد ہونا چاہیے، نواز شریف کےعلاج کےدوران رپورٹس ہم نےیہیں پرکی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ نواز … Yasmeen Rashida Sahiba Investigation Se Q Dar Rhi Henn....? HashtagUzma 🤔 Fawad ch theek kehta hy. Yasmeen Rashad ney ghalti ki ab wo man nai rahi. Doctors nai lab assistants ko manage Kar k reports banai gyn is ki enquiry honi haiy thi jo Yasmeen Rashad ney nai karwai. Lagta hy Dr. Yasmeen ko threat di gy.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم کا نوٹسذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان مانگ لیا۔ کلام اقبال کی تشریحی وڈیوز کے لیئے سبسکرائب کیجئے یوٹیوب چینل بانگ درا👆 ڈاکٹرز کے بڑی تعداد میں کورونا کا شکار ہونے پر وزیر اعظم 'کو' نوٹس جاری ہونا چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمان کا بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش کا اظہاربرسلز: (ویب ڈیسک) یورپین پارلیمان نے بھارت میں دہشت گردی سے متعلق بنائے گئے قانون کے تحت انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر شدید تشویش ظاہر کردی۔ Bs tashweesh hi ho gi
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر اینڈ کامرس پر شدید برہمی کا اظہار - ایکسپریس اردوسارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران کی نامزدگیوں کے تنازع کو پانچ روز میں حل کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی صارفین پر اضافی 162 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا معاملہ ٹل گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »