بھارتی فوج امن کا جھنڈا لہرا رہی جو اس کے قول و فعل کے برعکس ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فوج امن کا جھنڈا لہرا رہی جو اس کے قول و فعل کے برعکس ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر Pakistan India LOC CeasefireViolation IndianArmy Firing IndianSoldiers pid_gov PMOIndia OfficialDGISPR ForeignOfficePk peaceforchange DGISPR

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک فوج نےدشمن کی فائرنگ کا موثر جواب دیتے ہوئے نو بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا، جوابی کارروائی میں دو بھارتی مورچے بھی تباہ کردیے گئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے معصوم شہریوں کوہدف بنانا مبینہ کیمپوں کو نشانہ بنانے کے جھوٹے دعووں کا جواز پیش کرنے کی بھونڈی کوشش ہے۔بیانات ....

میجر جنر ل آصف غفور نے کہا کہ اقوام متحدہ کے بھارت اور پاکستان کے لئے فوجی مبصر گروپ اورملکی اور غیرملکی میڈیا کو آزاد کشمیر میں مکمل رسائی حاصل ہے جبکہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایساکچھ نہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ہم جھوٹے بھارتی دعووں اورجعلی فلیگ آپریشن کے لئے اس کی تیاریوں کوبےنقاب کرنے اور سچ کوسامنے لانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ بھارتی فوج لاشیں اٹھانے اور اپنے زخمی فوجیوں کو لےجانے کی کوششیں کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج امن کا جھنڈا لہر ا رہی ہے جو اس کے قول و فعل کے برعکس ہے اور اس نے جنگ بندی کی بلا اشتعال خلاف ورزیاں کرتے ہوئے کبھی امن کا نہیں سوچا اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بناکر عسکری اصولوں کی قطعاً پرواہ نہ کرنا اس نے اپنا وطیرہ بنارکھاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی پاک فوج کا منہ توڑ جواب 9 دشمن فوجی جہنم واصل01:33 PM, 20 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی اشتعال انگیزی:جوابی وارمیں9بھارتی فوج ہلاکبھارتی اشتعال انگیزی:پاک فوج کےجوابی وارمیں9بھارتی فوج ہلاک بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستان آرمی کی جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک، جب کہ متعدد چیک پوسٹ تباہ کردی گئیں۔ Usmankhannews کی رپورٹ Usmankhannews Pakistan Army Spokesperson Asif Ghafoor’s lie caught red handed. DC Muzaffarabad claims 6 civilians in PoK killed, Ghafoor says 3. Hiding truth is his only job as per GHQ orders. He is apparently now threatening DC Muzaffarabad to not release Pak Army casualty numbers. Why hide? Usmankhannews Usmankhannews How do you count Indian casualties! Just curious!
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کا منہ توڑ جواب ،9 بھارتی فوجی ہلاک،متعدد چوکیاں تباہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک جوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، مسعود خانلندن : صدر آزاد کشمیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، عالمی برادری کشمیر مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرائے۔ پاکستانی میڈیا کو ولائتی شہزادی کی نیلی فراک اور مولانا صاحب کے آزادی مارچ سے فرصت ملے تو بتانا تمہاری شہ رگ سے کشمیریوں کے سرخ خون کے فوارے پھوٹ رھے ھیں۔ Critical_border_situation....😢shame pakistan media 👞👞👞
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی سیاستدان کو ان کے دفتر میں ہی قتل کردیا گیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی شہر لکھنو میں نا معلوم حملہ آوروں نے ہندو سماج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »