بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر سے جڑی اہم شخصیت گرفتار، الزام بھی سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار سلمان خان کے گھر کے نگراں کو چوری کے الزام میں گرفتار کر

لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کے گھر کی نگرانی پر معمور ملازم 62 سالہ شکتی سدھیشور رانا کو گزشتہ روز 30 سالہ پرانے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔سینئر پولیس افسر کے مطابق 1990ءکی دہائی میں شکتی کو دیگر ملزمان کے ساتھ چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد

ا±نہیں ضمانت پر چھوڑ دیا گیا تھا، مقامی عدالت نے اس کی ضمانت ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اس کےخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔حال ہی میں پولیس کو اطلاع ملی کہ شکتی رانا پچھلے 20 سال سے گورائی گاﺅں کے ساحلی علاقے میں موجود ہے اور آج کل سلمان خان کے بنگلے میں نگراں کے طور پر کام کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمانمرید عباس کے قتل کے وقت عاطف کے ساتھ تھا: عادل زمان تفصيلات جانئے: DailyJang Geo aag Geo had pal Geo rez
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد نیب ٹیم کا عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر چھاپہقومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر کے بعد ایک اور شخص عبدالرزاق بہرانی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوٹنگ پر بچوں‌ کے وقت کا ضیاع، پاکستانی اداکار نے آواز بلند کردیحرا مانی نے دوران شوٹنگ اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ بتادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تنازعہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کاریکارڈ انتہائی مایوس کن ہے: صدرڈاکٹرعارف علویتنازعہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سپریم کورٹ کاریکارڈ انتہائی مایوس کن ہے: صدرڈاکٹرعارف علوی Read News ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹویٹر نے بھارتی اجارہ داری کے خلاف پاکستان کا مؤقف تسلیم کرلیا - ایکسپریس اردوٹویٹر انتظامیہ نے اکاؤنٹس کی معطلی کا طریقہ کار تبدیل کردیا، ترجمان پی ٹی آئی Acha Acha teek hy ab ek gana hona chaiye پھر میرا اکاؤنٹ کب اوپن ہورہا؟ Pakistan is going dark to light.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »