بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کو دنیا بھر میں تسلیم کیاگیا،: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کو دنیا بھر میں تسلیم کیاگیا: ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu DGISPR Abhinandan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ویب ڈیسکراولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کو دنیا بھر میں تسلیم کیاگیا، کل ایک بیان دیاگیااورمعاملے کومسخ کرنے کی کوشش کی گئی۔

میجرجنرل بابر افتخار نے کہا کہ ہم نے دن کی روشنی میں بھارت کومنہ توڑ جواب دیا، جس کے بعد بھارت اتناخوفزدہ ہواکہ اس نے گھبراہٹ میں اپنا ہی ہیلی کاپٹر مارگرایا۔ میجرجنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ہائبرڈوارمسلط ہونےکی صورت میں ہم سب کوانتہائی ذمہ داری کاثبوت دینا ہوگا، قوم کی مدد سے پاکستان کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنادیں گے، مسلح افواج ایک منظم ادارہ ہے، تمام جوان ڈسپلن کے پابند ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپ لوگ ان چوروں کے باپ کو ملک سے باہر نہ جانے دیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا . جتنی قصور وار بیان دینے والی پارٹی ہے اتنے ہی قصور وار وہ لوگ ہیں جنہوں نے اس پارٹی کے سربراہ کو باہر جانے کی اجازت دی

Pak army zindabad

Allah k wasty sar g meri ye darkhowast Imran khan tak pahncha dyn sar g m bht ghareeb hn mazdoori karta hn meri matric taleem hy mujhy sirf army m job dy dyn plz plz sar😭😭😭😭mera phone number 03342919394 hy

ARYNEWSOFFICIAL Kon c dunia janab?

راگ پاٹ بند کرو اور لٹکاو ان سب کو ۔ تم سب ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹےہو۔ بس پریس کانفرنس کروالو ۔

لیکن تھوڑی محنت کر کے اس سے بھی تسلیم کروا لو جس کو رات دق بجے نتیجہ روک کے جتوایا تھا۔ ایاز صادق 12 بجے تک بھاری اکثریت سے ہار رہا تھا۔

PAKISTAN ARMY ZINDABAD PAKISTAN PAA ENDABAD

اب اگر ن لیگی کتوں کے پاس ذرا سی بھی غیرت ہو تو انڈیا چلے جائیں

صرف ایک پریس کانفرنس سے جو لوگوں کے دلوں میں آگ لگی ہے، وُہ نہیں بُجھے گی تاآُنکہ ان لوگوں کے سروں پر سے اپنا ہاتھ نہ کھینچیں اور قانون کو اپنا کام سختی سے کرنے دیں: زیادہ دیر کرنے سے ففتھ جنریشن وار میں اپنے سپاہیوں کے دل ہی توڑیں گے اور وُہ ڈس ہارٹ ہونگے!

Ayazsadiqsharmkaro

ٹیپو سلطان سے غداری کر کے مشہور ہونے والے میر صادق کے خاندان کے غدار چشم و چراغ میر_ایاز_صادق

گندے نالے میں ڈوب کر مر جانا چاہیے عمران نیازی کو جو انڈیا کی ایک دھمکی پر کھوتے کی طرح لیٹ گیا اگر جنرل راحیل شریف اور نواز شریف اس وقت ملک کے سربراہ ہوتے تو اس ابھینندن کی لاش جانی تھی انڈیا میں

ARYNEWSOFFICIAL مگر آپکے چہیتے سیاسستدان یہ بات نہی مانتے,,,بلکہ وہ تو کہہ رہے ہیں کہ آپ کانپ رہے تھے..سر ان بے غیرتوں کو پٹا کب ڈالنا ہے

ARYNEWSOFFICIAL ماں پر تہمت لگا کر جو دشمن سے داد لے ایسے کھوتی کے بچے کو مر جانا چاہیے

ARYNEWSOFFICIAL AyazSadiq nay pakistan ki salimiyat par war kia hai ImranKhanPTI aur OfficialDGISPR ko foran action laina caheyah aur is par case banana caheyah ta k koe Pakistan ki salimiyat ko nuksan na pohancha sakay

ہمیں آپ پر فخر ہے۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

12 ربیع الاوّل کی سیکیورٹی سے متعلق ڈی جی رینجرز کی سربراہی میں اہم اجلاساجلاس کے دوران 12ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا تاکہ کسی بھی ممکنہ دہشتگردی سے موثر انداز میں نمٹا جا سکے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی آئی ڈی سی کیس :نظرثانی درخواستوں پر سماعت پیرتک ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جی آئی ڈی سی کیس میں نظرثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے سماعت پیرتک ملتوی کردی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ MASHAALLAH میں صدقے۔ میں واری۔ اللہ اسکا اجر دیگا آپ کو۔ 😢😢😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن، آنکھوں کی بینائی لوٹ آئیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر غریب بچے کا آپریشن کیا گیا تھا، کامیاب آپریشن کے بعد اس کی آنکھوں کی بینائی لوٹ آئی ہے۔ Jazak Allah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت کیخلاف حریت کانفرنس کی ہڑتال کی کالقابض بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی زمین غیر کشمیریوں کو خریدنے کی اجازت دے دی، مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی اقدام کو کشمیریوں کے وسائل پر قبضے کی کوشش قرار دیا ہے۔ نون لیگ میں بغاوت کی بریکنگ نیوز ہم آپ کو دے رہیں ہیں پوری تفصیل دیکھیں لنک میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شراب لائسنس کیس سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کو رہائی مل گئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شراب لائسنس کیس میں سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »