بھارتی ہیلی کاپٹر کیبل وائر میں الجھ کر زمین بوس، 3 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان لے جانے والا ایک چھوٹا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے بری طرح متاثرہ ریاست اترکھنڈ کے گاؤں موڑی سے مولڈی کے لیے پرواز بھرنے والا ریسکیو ہیلی کاپٹر ایک کیبل وائر سے الجھ گیا اور پھر گر کر تباہ ہوگیا۔ سیلابی علاقوں میں امدادی کاموں کے لیے جانے والے ہیلی کاپٹر میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے، تینوں افراد پائلٹ راجپال، معاون پائلٹ لال اور ایک مقامی شخص رامیش سرور کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

یہ ہیلی کاپٹر بھارتی محکمہ ورثہ و ثقافت کی ملکیت تھا اور نہایت ناگفتہ بہ حالت میں تھا، محکمہ جاتی انکوائری کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اترکھنڈ میں درجنوں گاؤں کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث دیگر شہروں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اشتعال انگیزی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی، افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاکپاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی بھارتی لڑکی سامعہ سے رشتہ ازواج میں منسلک - ایکسپریس اردونکاح سے قبل حسن علی اور سامعہ نےبرج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ بھی کروایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہنڈراس: فٹبال سٹیڈیم میدان جنگ بن گیا، تماشائیوں میں جھڑپیں، 4 افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیمرا کی بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف کارروائیاںپیمرا کی بھارتی مواد نشر کرنے والے کیبل آپریٹرز کیخلاف کارروائیاں pid_gov CableOperater
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »