بھابھی ثانیہ مرزا نے سرحد پار محبت کرنے والوں پر بجلیاں گرا دیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثانیہ مرزا نے سرحد پار محبت کرنے والوں پر بجلیاں گرا دیں

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل میڈیا میں اینکر نے ثانیہ مرزا اور شعیب ملک سے سوال کیا کہ جو لڑکے لڑکیاں سرحد پار ایک دوسرے کو دل دے بیٹھتے ہیں ان کو کیا نصیحت کریں گے۔

اینکر کے سوال پر شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ بول پڑے ،ثانیہ مرزا نے نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ سوچ سمجھ کر پیار کرو،شعیب ملک نے جواب دیا کہ ”پیار کو پھیلاﺅ “اینکر پرسن نے ٹینس سٹارکے جواب پر کہا کہ ثانیہ نے کچھ اور بولا آپ سیاسی بیان دے رہے ہیں،شعیب ملک نے کہا کہ پیار کو پھیلاﺅ سوچنا سمجھنا تو ہماری ذمہ داری نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا، بابراعظم سے کیوں خفا؟قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپتان بابر اعظم سے ناراضگی کی وجہ بتادی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’ پاپا‘ کہنے سے روکتے ہوئے والد کو کس نام سے پکارنے کا کہا؟ جانئےدبئی (ویب ڈیسک) شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر بھارتی لڑکی سے محبت۔۔بھارتی فورسز نے پاکستانی عاشق کیسے پکڑا۔۔؟پاکستانی نوجوان کو سوشل میڈپا پر بھارت کے شہر ممبئی کی رہنے والی لڑکی سے دوستی مہنگی پڑ گئی۔ نوجوان نے لڑکی سے ملنے کے لئے پاک بھارت سرحد کو پار کرنے کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وائیڈ بال کا اشارہ امپائر اب کیسے کرینگے؟؟نئی مشکل کھڑی ہو گئی ویڈیووائرلمیچ کے دوران باﺅلر کی جانب سے وائیڈبال کرنے پر امپائر نے نیا اشارہ متعارف کرادیا جس پر کرکٹ شائقین دنگ رہ گئے۔ 😂😂 pti k 126 din dhrna main esi tarha wide hoti rahi hy
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کردیاکراچی (ویب ڈیسک) ٹک ٹاک نے آج خصوصی ٹرانسپیرنسی سینٹر کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد استعمال کرنے والوں کے حوالے سے جوابدہی کے عزم کو تقویت پہنچانا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u060c \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u06a9\u06d2 \u0645\u0627\u0628\u06cc\u0646 \u0648\u0631\u06a9\u0631\u0632 \u06a9\u06cc \u0628\u06be\u0631\u062a\u06cc\u0648\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0645\u06c1\u0627\u0631\u062a \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1\u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06c1 \u06a9\u0627\u0646\u0679\u0631\u06cc\u06a9\u0679 \u06a9\u06d2 \u062a\u0646\u0627\u0632\u0639\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u062d\u0644 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0633\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u067e\u0631 \u0628\u06be\u0631\u062a\u06cc \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0686\u0627\u0631\u06c1 \u062c\u0648\u0626\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062f\u062f \u062f\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »