منی لانڈرنگ کرتے رہے، چھوٹے میاں بیٹے کے کلاس فیلوز اور ذاتی ملازمین کے ذریعے کرپشن کا پیسہ ٹھکانے لگاتے رہے،بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی مکمل تاریک ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہاہے کہ بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ،بڑے میاں لندن تو چھوٹے میاں پاکستان میں روپوش ہوگئے، بڑے میاں علاج کے بہانے لندن نکل گئے ،چھوٹے میاں کورونا کا نام لیکر زیرزمین چھپ گئے۔ "مجھے گھٹن محسوس ہورہی تھی اور ضمیر ملامت کررہا تھا" اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کے چند روز بعد معروف ترک فٹ بالر پولیس کے پاس پہنچ گیا
مراد سعید نے کہاکہ رسیدیں نہ بڑے میاں کو ملیں نہ ہی چھوٹے میاں کو مل رہی ہیں، بڑے میاں سمدھی ساتھ ملا کر لوٹ مار اور منی لانڈرنگ کرتے رہے، چھوٹے میاں بیٹے کے کلاس فیلوز اور ذاتی ملازمین کے ذریعے کرپشن کا پیسہ ٹھکانے لگاتے رہے، انہوں نے کہاکہ بڑے میاں نے آف شور کمپنیوں کا جال بچھایا، چھوٹے میاں نے جعلی اکاو¿نٹس کے ذریعے کام چلایا،بڑے میاں قطری خط کے ذریعے بچنے کی کوششیں کرتے رہے، بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی مکمل تاریک...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی تاریک ہے: مراد سعیدبڑے میاں کی طرح چھوٹے میاں کا سیاسی مستقبل بھی تاریک ہے: مراد سعید Islamabad MuradSaeedPTI Political Future SharifBrothers Bleak NawazSharif CMShehbaz pmln_org PTIofficial president_pmln MoIB_Official pid_gov MuradSaeedPTI CMShehbaz pmln_org PTIofficial president_pmln MoIB_Official pid_gov I love u muradsaeed shb and i love pm imran khan MuradSaeedPTI CMShehbaz pmln_org PTIofficial president_pmln MoIB_Official pid_gov بیٹا۔۔۔ گھر میں رہا کرو آج کل بچوں کو بھی چھوڑتے۔۔۔ MuradSaeedPTI CMShehbaz pmln_org PTIofficial president_pmln MoIB_Official pid_gov It means he will pass his ret of the time in lonndon too ,, win win for all !!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'O aap Kooday hu a rahay Kuppi taan k saamnay. اپنے ٹھوکو کی فاران فیڈینگ کیس کے بارے میں کیا خیال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کابل ہسپتال حملہ: ’انسانیت کے ناطے‘ بچی کو گود لینے والے میاں بیویافغانستان کے دارالحکومت کابل کے دشت برچی ہسپتال کے زچہ بچہ وارڈ میں منگل کی صبح دس بجے تک سب کچھ معمول کے مطابق ہو رہا تھا اور کامیاب ڈیلیوریز کے بعد بہت سے بچے اس دنیا میں آنکھ کھول رہے تھے لیکن پھر سب بدل گیا۔ Great ❤️ ہسپتال حملہ میں افغانستان کی سرکاری مشینری استعمال ہوئی ہے. It is shame for those, who had did this brutal attack.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
بڑے شہروں میں پھنسے مسافروں کیلئے خوشخبری، اندرون ملک فلائٹ آپریشن جزوی بحال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
بڑے شہروں میں پھنسے مسافروں کیلئے خوشخبری، اندرون ملک فلائٹ آپریشن جزوی بحال
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »