بڑی خوشخبری پاکستان اور کویت کے مابین افرادی قوت کے حوالے سے اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی خوشخبری، پاکستان اور کویت کے مابین افرادی قوت کے حوالے سے اہم ترین معاہدہ طے پاگیا

بڑی خوشخبری، پاکستان اور کویت کے مابین افرادی قوت کے حوالے سے اہم ترین ...کویت سٹی پاکستان اور کویت کے مابین پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کے کویت میں کام کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے مطابق پاکستان اور کویت کے مابین پاکستانی ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کے کویت میں کام کرنے کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے۔ وہ پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کو ترجیح دینے پر اپنے کویتی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں، یہ دونوں عظیم ملکوں کو ایک دوسرے کے مزید قریب لانے کا بڑا ذریعہ ہے۔

ہیلتھ پروفیشنلز کے کویت میں کام کرنے کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کویت کی وزارت صحت میں ہوئی۔ معاہدے پر کویت کے انڈرسیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر مصطفیٰ رضا اور پاکستان کے سفیر سید سجاد حیدر نے دستخط کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے شیڈول کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان کو دورہ انگلینڈ میں 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نواز شریف اور الطاف حسین کو پاکستان کے حوالے کرے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم کا قیام انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے، وفاقی وزیرسائنس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Read News Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ میچ 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »