بچہ پیدائش کے بعد جلد دنیا چھوڑ گیا تھا، اسد صدیقی کا انکشاف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسد صدیقی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے اس تکلیف دہ مرحلے پر کھل کر بات کی۔ لِنک: DailyJang

انہوں نے کہا کہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش قبل از وقت ہوگئی تھی جس کے بعد بچہ زیادہ عرصہ زندہ نہ رہ سکا اور انتقال کرگیا۔

اسد صدیقی نے بتایا کہ ہمارا بچہ ضائع نہیں ہوا بلکہ زارا نے ایک بیٹے کو جنم دیا تھا جس کا نام ہم نے ’اورنگزیب‘ رکھا تھا۔ اداکار نے کہا کہ بچے کی پیدائش کے بعد شروعات میں چیزیں کافی اچھی تھیں لیکن بعد میں کچھ پیچیدگیاں ہوئیں اور ہم نے اللہ کی مرضی سے اپنے بچے کو کھو دیا۔اداکار نے بتایا کہ بچے کی پیدائش پانچویں یا چھٹے ماہ میں ہوئی تھی جس کی انہوں نے خود اپنے ہاتھوں سے تدفین کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے لیے خاص طور پر زارا کے لیے بہت مشکل وقت تھا۔ وہ بہت سی تکلیفوں، ہارمونز کی تبدیلیوں اور بہت سی دوسری چیزوں سے گزری۔ اداکار نے کہا کہ میں کافی افسردہ تھا لیکن مجھے یقین ہے کہ سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے، جو کچھ اس نے ہماری قسمت میں لکھا ہے، وہ ہمیں ضرور ملے گا۔ آپ کبھی نہیں جانتے، شاید اللہ نے ہمارے لیے کچھ بہتر لکھا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گزشتہ دنوں ایک 🌺🌺🌺 دوستو کراچی میں تاریخ رقم ہورہی ہے خود دیکھیے MarchAgainstKalaQanoon JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے سوشل میڈیا پرسوشل میڈیا پر دُنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کے چرچے شروع ہوگئے جوکہ 18 فٹ لمبا اور 14,360 پونڈ (6.5 ٹن) وزنی ہے۔ حال ہی میں دُنیا کے سب سے بڑے فرائی پین کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »