بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ملک گیر مہم کا آج سے آغاز

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ملک گیر مہم کا آج سے آغاز Islamabad Nationwide Campaign Vaccinate Children Begins Today PakFightsPolio MoIB_Official GovtofPakistan

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں کمسن بچوں کو پولیو سے بچاؤ کیلئے قطرے پلانے کی ملک گیر مہم کا آج سے آغاز کردیا گیا ہے جو 24 ستمبر تک جاری رہے گی۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں پولیو ویکسینیشن کا آغاز 17 ستمبر کو کیا گیا۔ اس دوران کوہاٹ میں پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ ملک بھر میں ہزاروں پولیو ورکرز بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے گھر گھر دستک دیں گے۔ ملک گیر پولیو ویکسین مہم کے ئدوران پانچ سال سے کم عمر کے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی پلائی جائے گی۔ بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے 2لاکھ 90ہزار ہیلتھ ورکرز کام کریں گے۔ ماضی میں کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں کم و بیش 50 فیصد بچوں میں وٹامن کی کمی پائی جاتی ہے جو اسہال، نمونیا، خسرہ اور نابینا پن سے تحفظ فراہم کرتا ہے، پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ بچوں کو وٹامن اے بھی دیا جائے گا۔اس حوالے سے وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی برائے...

معاونِ خصوصی نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان پولیو مہم کیلئے کاوشوں پر کام تیز کرے۔ والدین ہیلتھ ورکرز کیلئے گھروں کے دروازے کھولیں۔بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض اور عمر بھر کی معذوری سے بچائیں۔ پاکستان کو پولیو سے پاک کریں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے حال ہی میں پولیو کے نشانے پر موجود 21 اضلاع کے ڈی سیز سے ملاقات کرکے انہیں ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی طور پر پولیو کے خاتمے کیلئے کاوشوں کی رفتار دو گنا کردیں جبکہ پولیو پاکستان اور افغانستان میں ہی باقی بچ گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے 63 افراد جاں بحق - Abb Takk Newsاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 57 ہزار 077 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب،بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہسعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کی تدریجی بحالی کے بعد سے اب تک1کروڑ زائرین کو حاضری کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔نئے اسلامی آغاز سے مختلف ملکوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے ملک کو معاشی دلدل میں دھکیل دیا: حمزہ شہبازمسلم لیگ ن کے رہنما واپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس کا نفاذ بے رحمی ہے، حکومت نے عوام پر پٹرول بم اور آپ صرف کھسروں کی طرح بددعائیں ہی دیتے رہیں Aik Aur 2 no utha hay تیرے خاندان نے جو لُوٹ مار کی ہے واپس کر دو سب ٹھیک ہو جائے گا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرببیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہسعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کی تدریجی بحالی کے بعد سے اب تک1کروڑ زائرین کو حاضری کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔نئے اسلامی آغاز سے مختلف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس نے پاکستان سے جے ایف 17لڑاکا طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کر دیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک ارجنٹائن نے پاکستان سے 12جے ایف 17لڑاکا طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ خبر Pakistan is terrorist state. Now after 20 years war against terrorism; Afghanistan is again in hands of Pakistan's nurished terrorists who band girls schools and their future became dark and are hopeless. Save Afghan's girls future from the wild animals who came from Pakistan.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سے ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا -آج بروز پیر بیس ستمبر سال 2021 سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہورہا ہے جس میں4کروڑ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا Acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »