بچوں کے جنازے کو کندھا دینے والی خواتین: ’کوئی بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کی آنکھوں میں آنسو نہ ہوں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں بچوں کے جنازے کو کندھا دینے والی خواتین: ’تدفین میں شریک کوئی بھی شخص ایسا نہیں تھا جس کی آنکھوں میں آنسو نہ ہوں‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہوشاپ میں دھماکہ خیز مواد سے ہلاک ہونے والے دو بچوں کے جنازے میں خواتین نے نہ صرف شرکت کی بلکہ ان کے تابوتوں کو کندھا بھی دیا۔یاد رہے کہ مرنے والے یہ دونوں بچے آپس میں بہن بھائی تھے جو دس اکتوبر کو ضلع کیچ میں ہوشاپ کے علاقے پرکوٹگ میں دھماکہ خیز مواد سے ہلاک ہوئے تھے اور ان کا ایک اور قریبی رشتہ دار زخمی بھی ہوا تھا۔

ایف سی کے اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پہلے بچوں کے رشتہ داروں نے کیچ میں دو روز تک دھرنا دیا تھا اور اس کے بعد لاشیں کوئٹہ لا کر چھ روز تک گورنر ہاﺅس کے قریب دھرنا دیا تھا۔ بچوں کی تدفین اور ان کو کندھا دینے والی خواتین میں شامل ڈاکٹر ماہ رنگ نے بتایا کہ بچوں کے کفن ویسے بھی بھاری ہوتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ’مجھ سمیت جن خواتین نے بچوں کی لاشوں کو کندھا دیا، وہ سب اشکبار تھیں اور میں یہ سوچ رہی تھی کہ اب ہمارے معصوم بچے بھی محفوظ نہیں رہے۔‘ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا کہنا تھا کہ ’صرف یہ دو بچے ظلم کا شکار نہیں ہوئے بلکہ اس سے قبل بھی بچے وحشت کا نشانہ بنتے رہے ہیں لیکن وہ واقعات میڈیا میں رپورٹ نہیں ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ ہے ہمارا پیارا پاکستان اور ان کے ایجنسیوں کے کام اگر کچھ بولے گی تو غدار مسخ شدہ لاشیں ملی گی افسوس انڈیا کا تو 74 سال سے کچھ بگاڑ نہیں سکیں البتہ اپنے آدمیوں کو زندہ دفن کر دیا

BeuraghTweets Drama for intl Media... Nothing more.kids were martyred by the toy bomb which reveals presence of Terror outfits in area.these banned outfits now Playing bigger game as they have lost in AFG...

اللہ تعالیٰ رحم فرما امن ھو سلامتی ھو سب کے لیے

Indian funded terrorism BLA BLF And other organizations..

یہ کشمیر کی صورت حال ہے اس پر بھی کچھ لب کشائی کریں

Jam__Baloch Only a free Balochistan can be a successful Balochistan!! FreeBalochistan StopBalochGenocide

Indian agents

پسماندگی کے ذمہ دار عوام، سردار،وڈیرے اور بیوروکریسی ہے ،جب عوام مثبت سوچ لے کر جاگیں گے تو انشا اللہ یہ مسائل حل ہو جائیں گے، ایک ہی مسلمان ملک ثابت بچا ہے، اس کو توڑنے کی سازش کا حصہ نہ بنیں ۔پاکستان asmashirazi Balochistan کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ان بچوں کی شہادت ذمہ دار بھی اسرائیلی ہیں، اور بلوچستان میں بدامنی کے ذمہ دار بھی موساد اور را ہیں، رہی بات پسماندگی کی تو اس کے بدلے میں جو پاکستان کو توڑنے کی سازش کا حصہ بن رہے ہیں، انشا اللہ خاموش کر دیئے جائیں گے، کل_تک_معاہدہ_پوراکرو بائیکاٹ_سرکاری_حاجن

کہنےکو کیا رہ گیا ہے یہ معاشرتی المیہ ہے

بی بی ماہ رنگ بلوچ! معصوم بچوں کی اس حادثاتی موت کا سب کو دکھ ہے، لیکن پاکستان دشمنی چھوڑ دیں، جنوری سے اب تک 82 فلسطینی بچے اسرائیلی جارحیت میں شہید ہو چکے ہیں، اور آپ انہی کے ہاتھوں میں کھیل رہی ہیں، بائیکاٹ_سرکاری_حاجن کل_تک_معاہدہ_پوراکرو 1/2

مردوں کی موجودگی میں خواتین سے یہ ڈرامہ کروانے کا مقصد بی بی سی جیسے منافق میڈیا کی توجہ حاصل کرنا ہی تھا

شام,کشمیر فلسطین اور برما میں روانہ کتنے معصوم بچوں کو ظلم وبربریت کا نشانہ بنایا جارہا ہے کوئی بھی انسانی حقوق کی علمبردار اس کے لیے آواز اٹھانے کی زحمت نہیں کرتا۔

بی بی سی کنجر میری طرف سے لاکھ دی لانت قبول کرو اس خبر پر یے ایک عالمی ڈرامہ ہے پاکستان کو بدنام کرنے کا اور بی بی سی کنجر زرا رونے کی کو تصویر

عین اس وقت جب جنازے تربت سے کوئٹہ آ رہے تھے، عمران خان اسلام آباد میں لوگوں کو ریاست مدینہ اور صحابہ کی مثالیں دے رہا تھا ۔ اگر کسی کے دل میں آرزو ہو کہ یزید کیسا تھا ، وہ دور حاضر کے یزید 'عمران خان ' کو دیکھ لے ۔ منافقت، جھوٹ، ریا کاری اور حرام کاری میں کم نہیں ہےیزید سے۔

why its not happening in Panjab.

بلوچستان بھر سے درجنوں لوگ لاپتہ ہو رہے ہیں زہری خاندان کےاکلوتےچراغ شامیرسمیت اسکےچچازادبھائی کولاپتہ کردیا گیاجنکے متعلق انکےخاندان کوعلم نہیں کہ وہ کہاں اورکس حال میں ہیں بےگناہ بلوچ نوجوانوں کوبازیاب کریں تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں

جمال اور عمران اس صورتحال میں اقتدار کے دعویدار۔ kik_out

سورہ منافقون آیت نمبر 2 کی تصویر 🇵🇰 ایک طرف بھارت میں موجود اقلیتوں کشمیریوں پر ھو رھے مظالم پر رو رھا ھے تو دوسری طرف 3 دن بعد 24 کو بھارت کیساتھ دبئی میں کرکٹ میچ کھیل رھا ھے اور اس اربوں روپیہ کے سٹہ کی کمائی سے عوامی توجہ ھٹانے کیلیئے جادو ٹونہ DG ISI💔

پاکستان اور انڈیا کا میچ 24 اکتوبر کو کابل کے سرینہ ہوٹل کے پانچویں فلور پر کرایا جائے تاکہ انڈین اینکر ارنب گوسوامی بھی دیکھ سکے😅 ArnabGoswami asifchakwal

Mahajir Khawateen aisa 30 saal pehlay kar chukee hain us waqt sub satoo pee k chup or khush thay

پڑھنے کے بعد مجھے تو لگتا ہے جیسے آج بی بی جی کی بھی آنکھیں نم تھی

So sad and so tragic it's all just really shocking for the whole nation

Kashmir

HusainNaimee بلوچ نیشنل ازم کی سالاروں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

یہ مطالبہ کرتا ہے🇵🇰 بلوچستان میں شہید ہونے والے یہ معصوم بچے اس طرح کے ظلم کے حقدار نہیں تھے ان کے مجرموں کو تختہ دار پر لٹکایا جانا چاہیے

Allegedly the two children were playing with a grenade when it blew up. Some say these children were fired upon. What is true or false?

یہ باتیں تب کیوں نہیں لکھیں جب گوادر میں بی ایل اے کے حملے میں بچے شہید ہوئے تھے

کیا آپ ہمیں کشمیر ،فلسطین،عراق،شام،یمن،برما،بھارت میں ہونے والے ہولناک ظلم ستم کے بارے میں بتانا گوارا کریں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 3 بھائیوں کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت - ایکسپریس اردوواقعے میں مبینہ طور پر ملوث خاتون سمیت تین ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کے اضافے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیمویڈیووائرلسعودی شہری کی طرف سے مسجد حرام کے خادمین میں نقد رقوم کی تقسیم،ویڈیووائرل SaudiArabia SaudiCitizen Help Distribution Money MasjidAlHaram Cash VideoViral HaramainInfo KingSalman HajMinistry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تعلیمات نبویؐ کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحادکے فروغ کی ضرورت ہے.صدرصدر ڈاکٹر عارف علوی نے کانفرنس کی پہلی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خاتم النبیین حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں اپنی صفوں میں اتحاد کو فروغ دینے کی PresOfPakistan ArifAlvi 12Rabiulawwal1443H r ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد محبوبہ_گلے_پڑگئی وماارسلنك_الارحمة_للعالمين ProphetMuhammadSAW Pakistan PresOfPakistan ArifAlvi اخلاق باختہ قوم یوتھ پیدا کرکے کونسے اتحاد کو فروغ دیا ہے؟ کہیں اس اتحاد کی بات تو نہیں کرتے جس سے چپڑاسیوں ، ڈاکوؤں سے اتحاد کرکے اقتدار حاصل کیا ہے؟ بریف کیس لینے والے ججز سے صادق کی سند اور BMW لینے والے جنرلز سے مسند اقتدار حاصل کرنے والا اتحاد؟ PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہائیوں قبل امریکہ کے کیفے میں فائرنگ سے 24افراد کی ہلاکت لیکن ملزم نے فائرنگ سے پہلے خواتین کے بارے میں کیا کہا تھا؟ یقین کرنا مشکلنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں 30سال قبل آج ہی کے دن قتل و غارت گری کی المناک واردات ہوئی تھی جس میں ایک سفاک قاتل نے 24لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا تھا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »