بپن راوت کی ہلاکت: چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف کا اظہار افسوس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بپن راوت کی ہلاکت: چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف اور آرمی چیف کا اظہار افسوس

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

بھارتی فضائیہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ واضح ہوگیا ہے کہ جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 11 افراد واقعے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈی ایس ایس سی پر ڈائریکٹنگ سٹاف گروپ کپٹن ورون سنگھ ایس سی بھی زخمی ہیں اور وہ اس وقت ملٹری ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ جنرل بپن راوت ڈیفنس سروسز سٹاف کالج ولنگٹن میں سٹاف کورس کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کے لیے جا رہے...

With deep regret, it has now been ascertained that Gen Bipin Rawat, Mrs Madhulika Rawat and 11 other persons on board have died in the unfortunate accident.بیان میں کہا کہ دوپہر کے قریب بھارتی فضایہ کا ایم آئی-17 وی فائیو ہیلی کاپٹر عملے کے 4 افراد اور دیگر مسافروں کو لے کر جار رہا تھا اور تامل ناڈو میں کونور کے قریب حادثے کاشکار ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ سامنے آگئی04:41 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرنے کےبعد ان کی ہلاکت سے متعلق متضاد خبریں سوشل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کے ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی05:24 PM, 8 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, تامل ناڈو :بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں چل بسے ،بھارتی فوج نے جنرل بپن راوت کی بھارتی طیارے آجکل ایسے گر رہے ہیں جیسے پاکستانی عوام کی نظروں سے عمران خان۔😁😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثہ: چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہلاکبھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کے ساتھ ان کی اہلیہ، ڈیفنس اسسٹنٹ، سیکیورٹی کمانڈوز، فضائیہ کے پائلٹس بھی سوار تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنرل بپن راوت ہلاک، وزیراعظم نریندر مودی نے دفاعی کمیٹی کا اجلاس بلالیابھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد کابینہ کمیٹی برائے سیکیورٹی کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ Abhinandan jasa pilot hota to yahi hota ,pilots to training do Seems like Indian newspaper!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہبھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن لکشمن سنگھ راوت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں اب تک 2 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ نواز اور شہباز اور حامد میر کے ملک کے آرمی جنرل فوت ہو گئے۔......بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »