بٹ میکس کے شریک بانی کو قید کی سزا سنادی گئی ایک کروڑ ڈالر جرمانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بٹ میکس کے شریک بانی کو قید کی سزا سنادی گئی ، ایک کروڑ ڈالر جرمانہ

ڈیلی ڈان کے مطابق 36سالہ آرتھر ہیس کو یہ سزا امریکہ کے ’بینک سیکریسی ایکٹ‘ کی خلاف ورزی پر دی گئی ہے۔ انہیں قید کے علاوہ 1کروڑ ڈالر جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔

مین ہیٹن کی فیڈرل کوٹ کے حکم کے مطابق آرتھر کو جیل کی بجائے ان کے گھر میں ہی 6ماہ تک قید رکھا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق آرتھر اور ان کے ساتھیوں بنیامین ڈیلو اور سیموئیل ریڈ نے 2014ءمیں اس کمپنی کی بنیاد رکھی تھی۔آرتھر نے اس ایکسچینج سے کروڑوں ڈالر کمائے تاہم اس کے قیام میں ’بینک رازداری ایکٹ‘ کی کئی شقوں کی خلاف ورزی کی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشاف ڈیلو اور ریڈ کو بھی اسی مقدمے میں عدالت کی طرف سے مجرم قرار دیا جا چکا ہے تاہم ان کے لیے تاحال سزا کا تعین نہیں کیا گیا۔ انہیں آئندہ پیشی پر سزا سنائی جائے گی۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ آرتھر کو قید سے رہائی کے بعد 2سال تک زیرنگرانی بھی رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معروف اداکارہ رابعہ بٹ جمائمہ گولڈ اسمتھ کے حق میں بول پڑیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ، عمران خان کی سابقہ اہلیہ، برطانوی فلم میکر جمائمہ گولڈ سمتھ کے حق میں بول پڑیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ رابعہ بٹ کا جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کرنیوالوں سے مطالبہPlz Tag her in All tweets Jamaima did about Pakistan’s politics in last 10 years.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپےعلامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے arynewsurdu امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ٹھٹہ یوسی جنگشاہی میں 10 سالوں سے 5 پرائمری اسکول بند ہیں لیکن یہاں کی انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا 500 بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے فلاحی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے NGOS سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل کے لیے ہماری مدد کیجیے CMShehbaz tu tum monkeys Allama Iqbal say baday hou? Chor🖕🖕🖕🐍🐍🐍🐍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریوں پرپی ٹی آئی یواےای کی طرف سے مذمتدبئی (طاہر منیر طاہر سے)  تحریک انصاف یواےای کی پوری ٹیم موجودہ امپورٹڈ حکومت کی طرف سے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر بھرپور مذمت کرتی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کی شوہر کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرلوائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دعا، ظہیر احمد اور ان کے اہلخانہ کے ہمراہ موجود ہیں اور اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ Breaking news 🚨 Islamabad High Court orders to release all detained PTI workers. امپورٹڈ__حکومت___نامنظور IMRAN KHAN ZINDABADAD WeAreComingKaptaan LongMarch یہ بھی کیا اولاد ہوئی، اپنے والدین کی عزت فخر خواہشوں ارمانوں کو روند کر کوئی خوش رہ پایا ہے کیا 😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »