بوسٹرویکسین کے لیے عبوری گائیڈ لائنز جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بوسٹرویکسین کی خوراک پہلے سے لگی ویکیسن بھی ہو سکتی ہے اور مختلف بھی۔

این سی او سی نے بوسٹر ویکسین لگانے کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔

بوسٹرویکسین کے لئے این سی او سی کی عبوری گائیڈ لائنز کے مطابق ملک میں جاری انسداد کورونا ویکسین مہم میں ترجیح غیر ویکسین شدہ افراد ہیں۔ 50 سال سے زائد عمر کے افراد،ہیلتھ ورکرز اورغیرویکسین شدہ تمام اہل افراد کو بوسٹرویکسین لگائی جائے گی۔ بوسٹرویکسین پہلی ویکسین کے6ماہ بعد لگائی جائے گی۔ گائیڈ لائنز کے مطابق کورونا سے صحت یابی کے 28دن بعد بوسٹر ویکسین لگائی جا سکے گی۔بوسٹرویکسین کی خوراک پہلے سے لگی ویکسین بھی ہو سکتی ہے اورپہلی ویکسین سے مختلف بھی ہوسکتی ہے۔ بوسٹرویکسین سائنو فارم ،سائنو ویک ،فائزر اور میڈرونا ویکسین کی لگائی جائے گی۔

گائیڈ لائنز میں مزید کہا گیا ہے کہ بوسٹر لگانے کے لیے تعین انسداد کورونا ویکسین کی دستیابی پر منحصر ہے۔ موجودہ صورتحال میں مخصوص عمر کے افراد کے لیے بوسٹر ویکسین کی ضرورت کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد اسموگ اقدامات: انکروچمنٹ کے خاتمے کے لیے اقدامات جاریرپورٹ کے مطابق ون وے خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے جرمانہ کیا جا رہا ہے، ون وے خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کے نتائج سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹام کروز ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیارہالی ووڈ کے سپر سٹار ٹام کروز جو اپنے اسٹنٹس خود کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اب ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارہ علی خان نے شادی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی - ایکسپریس اردوفلم میں سارہ علی خان ایک چلبلی لڑکی کا کردار ادا کررہی ہیں Tell her I'm ready to be a son-in-law at home
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سموگ پر قابو پانے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی کی تجویزسموگ پر قابو پانے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی کی تجویز لاہور ہائیکورٹ نے سموگ کی وجہ سے ایک ہفتے کے لیے ماحولیاتی ایمرجنسی لگانے کا عندیہ دے دیا ہے LHC Smog Lahore GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ ایڈیز کیخلاف سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 اہم کھلاڑی باہر - ایکسپریس اردوٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کی قیادت کپتان بابر اعظم کریں گے Emad waseem and Hassan Ali must be included ,very strange to drop main players..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »