بورس جانسن کو ایک اور دھچکا: پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی عہدے سے مستعفی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثاقب بھٹی سابق سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید کے پرائیوٹ پارلیمنٹری سیکرٹری کے عہدے پر فائض تھے

ثاقب بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کنزر ویٹیو پارٹی ہمیشہ دیانت اور عزت کا نشان رہی ہے،بدقسمتی سے گزشتہ چند ماہ میں پیش آئے واقعات پارٹی پر عوامی اعتماد میں کمی کا باعث بنے۔

اس کے علاوہ کنزر ویٹیو پارٹی کے وائس چیئرمین بین ایفلومی بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے جبکہ جوناتھن گولیس اور نکولا رچرڈسن نے بھی پرائیوٹ پارلیمنٹری سیکرٹری کے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔ عوام سمجھتے ہیں نہ ہم قومی مفاد میں کام کر رہے ہیں اور نہ ہی اس قابل ہیں، بورس جانسن بطور وزیراعظم میرا اعتماد کھو چکے ہیں: ساجد جاویدواضح رہے کہ اس سے قبل برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے دو اہم وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیا۔ ہیلتھ سیکرٹری ساجد جاوید اور برطانوی وزیر خزانہ رشی سونک اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waha b pml-L🖕🏻 pp-L 🖕🏻ki trh k logo ny is Pakistani ka b zamir jagwa diya hoga. 😂

ماشاءاللہ پاکستانی خون میں لوٹا ہونا شائد شامل ہے۔ بے غیرت اب باہر بھی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔

مطلب لوٹے برطانیہ تک پہنچ گئے ہیں🤣🤣

Le k rhein ga Azadi میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں WeStandWithImranRiaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورس جانسن مشکل میں وزیر صحت اور وزیرخزانہ مستعفی10:41 PM, 5 Jul, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, لندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن مشکل میں آگئے ہیں ۔ برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید اور وزیر خزانہ چانسلر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو بڑا جھٹکا، کابینہ کے دو اہم وزراء مستعفیعوام سمجھتے ہیں نہ ہم قومی مفاد میں کام کر رہے ہیں اور نہ ہی اس قابل ہیں، بورس جانسن بطور وزیراعظم میرا اعتماد کھو چکے ہیں: ساجد جاوید
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی نیب لاہورملتانسکھربلوچستان راولپنڈی سمیت بڑے تبادلےڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہورتعینات کر دیے گئے۔ڈی جی نیبراولپنڈی عرفان منگی سے بھی ذمہ داریاں واپس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مناسک حج کا آغاز کل سے، کووڈ کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج ادا کرینگےدوران حج مسجدالحرام کو دن میں 10 بار دھویا جائےگا اور ہر بار ایک لاکھ 30 ہزار لیٹرجراثیم کُش محلول بھی استعمال کیا جائےگا۔ BESHEK SUBHANLLAH
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماں کے زبردستی کچی سبزیاں کھلانے پر شیر خوار بچہ ہلاکامریکا میں ایک ماں اپنے شیر خوار بچے کو زبردستی کچی سبزیاں اور پھل کھلاتی رہی جس سے بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہو کر دم توڑ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دی مین فرام ٹورنٹو (فلم ریویو) - Urdu Blogs | ARY Newsکہانی میں ہلکا پھلکا مزاح اور ساتھ ساتھ ایکشن سے بھرپور مناظر بھی دیکھنے کو ملیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »