بوتل میں بند ’امید کے پیغام‘ کا سمندر میں تین ہزار میل کا سفر - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

بوتل میں بند ’امید کا پیغام‘ جس نے امریکہ سے آئرلینڈ تین ہزار میل کا سفر طے کیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Rita Simmondsریٹا اور سیاران کا کہنا ہے کہ وہ ساشا اور ان کے خاندان کو میگ ہیورٹے کے ساحل سمندر پر لے کر جائیں گے جہاں انھیں یہ بوتل ملی تھی

اس مہینے کے شروع میں ریٹا سیمنڈز اور ان کے پارٹنر سیاران مارون کو یہ بوتل آئرلینڈ میں میگ ہیورٹے کے ساحل سمندر سے ملی ہے۔ساشا اور اس جوڑے نے پہلی بار بی بی سی کے پروگرام ’ایوننگ ایکسٹرا‘ میں ایک دوسرے سے فون پر بات کی۔ سیاران اور ریٹا نے کہا کہ انھیں یہ بوتل ساحل سمندر پر چہل قدمی کے دوران ملی۔ ’اس وقت یہ بہت واضح تھا کہ ہم نے ایک حیرت انگیز دریافت کی ہے۔‘

آخرکار اوشین سٹی کے اخبار ’دی ڈسپیچ‘ کے ایک رپورٹر کے ذریعے وہ ساشا اور ان کے خاندان کو فیس بک پر ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے۔ساشا کے پیغام میں ان کی زندگی، دوستوں، مشاغل کے بارے میں معلومات کے علاوہ ان کا رابطہ نمبر بھی موجود تھا’چھ یا سات دن کے اندر ہم نے ایسا کیا اور یہ ہماری پہلی آڈیو ریکارڈنگ ہے اور ہم بعد میں ویڈیو پر بھی بات کرنے جا رہے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلانٹرمپ کے لگائے سپریم کورٹ کے جج کا ریٹائرمنٹ کا اعلان USA SupremeCourt Judge Retirement Announcements Trump JoeBiden JoeBiden StateDept SecBlinken
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘’جوانوں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے‘ ARYNewsUrdu In Bahira town Rawalpindi & Islamabad All the people are involved in fraud No permissions is required for anything and no action is required from anyone. Everyone doing his business according to his need it also includes the Bahira town head office Presidential system need for pakistan 🇵🇰 Pta👏👏👏👏👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکیورٹی اہلکاروں کے خون کا ایک ایک قطرہ ملک کے تحفظ کا ضامن ہے: وزیر اعظمبزدل دشمن کا ایک مضبوط قوم سے سامنا ہے جس نے پہلے بھی دہشت گردی کو شکست دی ہے: عمران خان مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan بلکل۔ تبھی تو بزدل جب سامنے وار نہیں کر سکے تو تیرے جیسے مکار کو ہم پر مسلط کیا ہے، دجال کی طرح جنت دکھا کر اس قوم کو دنیا کے دوزخ میں دھکیل دیا، اللہ تعالیٰ ایسے دجالوں کے شر سے ہمیں محفوظ فرمائے an urgent attention to staggering 14000 Law students of BZU is required. Batch 2018-21 was supposed to be closed by now however till now only one out of 3 annual exams could be conducted. Delay due to internal irregularities of university. Students suffering. LLB BZU
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ میں پناہ کے لیے 2021 میں ریکارڈ تعداد میں درخواستیں جمع
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے قرضوں میں 6 ماہ کے دوران 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا اضافہپاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران مزید 9 ارب 43 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »