بنگلہ دیش: نوبل انعام یافتہ محمد یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واضح رہے کہ 79 سالہ سابق اکنامکس پروفیسر محمد یونس ملک کو غربت سے نکالنے کے لیے چھوٹے پیمانے پر قرض دینے والی کمپنی 'گرامین بینک' کے بانی ہیں۔

جی سی کے چیئرمین محمد یونس بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں ہو سکے — فائل فوٹو / اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق عدالت کے کلرک ایم نورالزمان نے بتایا کہ بدھ کے روز ڈھاکا کی عدالت کے جج نے محمد یونس کو پیش ہونے کے احکامات جاری کیے تھے۔ محمد یونس کے وکیل قاضی ارشاد العالم نے بتایا کہ 'محمد یونس عدالت میں طلبی کا نوٹس ملنے سے قبل بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے اور جیسے ہی وہ واپس آئیں گے وارنٹ کے حوالے سے کوئی قانونی اقدام اٹھایا جائے گا۔'واضح رہے کہ 79 سالہ سابق اکنامکس پروفیسر محمد یونس ملک کو غربت سے نکالنے کے لیے چھوٹے پیمانے پر قرض دینے والی کمپنی 'گرامین بینک' کے بانی ہیں۔

2007 میں ملک کی ایک سمت میں چلنے والی سیاست کے خلاف بولنے کے بعد محمود یونس اور بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے درمیان تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیش:نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کی گرفتاری کے وارنٹ جاریبنگلا دیش:نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کی گرفتاری کے وارنٹ جاری Bangladesh Economist NobelLaureate MuhammadYunus ArrestWarrant
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش:نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کی گرفتاری کے وارنٹ جاریبنگلا دیش:نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کی گرفتاری کے وارنٹ جاری Read News Bangladesh NobalPrize NobelLaureate MuhammadYunus ArrestWarrant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں یونیورسٹی طالب علم کے قتل پر احتجاج - World - Dawn NewsHmm
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں شوہر نے اپنی بیوی کا سر مونڈ دیا لیکن وجہ کیا تھی ؟ نہایت افسوسناک خبرڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بنگلہ دیش میں 35 سالہ شخص نے ناشتے میں بال نکلنے پر غصے میں Kia huwa
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »