بنگلہ دیشی سکیورٹی وفد کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک میں سکیورٹی کا جائزہ لینے کے لیے بنگلہ دیش کے چار رکنی وفد نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تفصیلی بریف

نگ دی ہے، امید ہے سنیئر ٹیم بھی دورے پر آئے گی۔

دنیا نیوز کے مطابق پاکستان میں سری لنکا کے کامیاب دورے کے بعد بنگلہ دیشی ٹیموں کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں، مہمان سکیورٹی وفد نے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں سکیورٹی کا جائزہ لیا، پاکستان کرکت بورڈ کے حکام نے بریفنگ دی، وفد نے کمانڈ اینڈ کٹرول روم دیکھا۔ ذرائع کے مطابق ڈریسنگ روم سمیت انکلوژر اور گراؤنڈ کا وزٹ بھی کیا، ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکرخان کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے بنگلہ دیس ویمن ٹیم پاکستان آئے گی، لاہور میں بریفنگ کے بعد اپنی رپورٹ دیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہوم سیکرٹری نے اچھی بریفنگ دی، جس سے وفد مطمئن نظر آیا، سیکورٹی وفد کو دورہ سری لنکا کےدوران پاکستان آنے کی دعوت دی تھی مگرہر بورڈ کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش سیکیورٹی وفد کا دورہ کراچی مکمل، سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہاربنگلہ دیش سیکیورٹی وفد نے دورہ کراچی مکمل کرلیا اور نیشنل اسٹیڈیم میں کیے جانے والے انتظامات کا اطمینان کا اظہار کیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ ShehbazSharif FazalurRehman AzadiMarch PTIGovt pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official CMShehbaz MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pmln_org president_pmln Ooooo dharna deyna tha oooooo kithe gia hahaha khali azadi march
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰجینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کا 400 محکمے ختم کرنے کا بیان ، کابینہ ڈویژن کا موقف بھی آگیااسلام آباد  (ویب ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے 400
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت-بنگلہ دیش سرحد پر فورسز کا تصادم، بھارتی گارڈ ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »