بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ جیت لیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے دوسرا ٹی 20 میچ جیتنے کے لئے بنگلہ دیش کو 122 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں پہلی وکٹ جلد ہی گرگئی تاہم اس کے بعد تجربہ کار آل راونڈر شکیب الحسن نے ٹیم کو سنبھالا دیا مگر ان کے آوٹ ہوتے ہی تین مزید وکٹیں گرگئیں۔

بنگلہ دیش کی 100 کے مجموعی سکور سے قبل پانچ وکٹیں گرنے سے میچ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوا تاہم بنگلہ دیشی بلے بازوں نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید کوئی وکٹ نہ گرنے دی اور 122 رنز کا ہدف اوور 19 ویں میں پورا کرلیا۔ بنگلہ دیش کی جانب سے افیف حسین 37، شکیب الحسن 26 اور مہدی حسن 23 رنز بناکر نمایاں رہے۔ آسڑیلیا کی جانب سے ہیزل ووڈ، مچل سٹارک، ایڈم ذمپا اور اینڈریو تائی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

آسڑیلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ کا ٹا س جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو زیادہ سود مند ثابت نہ ہوا۔آسڑیلوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بناسکی۔مچل مارش 45 جبکہ ہینرکس 30رنز بناکر نمایاں رہے، صرف چار آسڑیلوی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل ہوسکے۔ یہ بھی پڑھیں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو ہرادیاشیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے 132 رنز کے ہدف کا آسانی کے ساتھ دفاع کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو جیت کے لئے آسان ہدف دیدیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو جیت کے لئے132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ Itna asaan k Australia Haar gya 😄🤣 Bangladesh Win Or Bangladesh asani sy jeet gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے مسلسل دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو پچھاڑ دیاKeya bat ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلا دیش نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جو تین دہائیوں تک شہریوں میں خوف کا باعث رہا - BBC News اردوبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی عمارت ہے جو ملبے کا ڈھیر بننے سے پہلے تین دہائیوں تک بھوت بنگلے کی شہرت کے ساتھ قائم رہی اور بھوتوں کی موجودگی کے خوف سے کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن بنانا پسند نہیں کیا۔ Pakistan Rolling Party TLP cheif Saad Hussain Rizvi our hero Muslim Ummah. Saad Rizvi will not be persecuted. الحمداللہ ❤️ 1M ٹویٹس اسلام کی پاور سعدرضوی_پرظلم_بندکرو ImranKhanPTI GovtofPakistan BBCBreaking CNNnews18 cnnbrk trtworld AJEnglish BOLNETWORK یہ کیو رہنمائی فرماۓ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20 میچ بنگلہ دیش نے آسڑیلیا کو جیت کے لئے آسان ہدف دیدیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش نے پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا کو جیت کے لئے132 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پہلے ٹی 20 میچ میں آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ Itna asaan k Australia Haar gya 😄🤣 Bangladesh Win Or Bangladesh asani sy jeet gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »