بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ عابد علی کی سنچری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ، عابد علی کی سنچری Pakistan Bangladesh 1st Test AbidAli_Real Hits Hundred BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB PakvsBan

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے آغاز پر عابد علی نے 93 جبکہ عبداللہ شفیق نے 52 رنز کے ساتھ اننگز کا آغاز کیا۔میزبان ٹیم کے تاج الاسلام نے پہلے ہی اوور میں عبداللہ شفیق کو ایل بی ڈبلیو آؤٹ کردیا۔ ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی اظہر علی گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے۔ کپتان بابر اعظم بھی رنز میں خاطر خواہ اضافہ کرنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔بابر اعظم کو مہدی حسن مرزا نے 10 رنز پر بولڈ کردیا تاہم عابد...

حسن علی نے میزبان ٹیم کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے 2، 2 وکٹیں لیں۔ پاکستان کی پہلی اننگز کا کھیل تاحال جاری ہے۔ 84 اوورز میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 193رنز اسکور کیے۔ عابد علی 121 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔ فواد عالم 15 گیندوں پر 8رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ وکٹ کیپر محمد رضوان عابد علی کے ہمراہ وکٹ پر موجود ہیں۔ رضوان نے 17 گیندوں پر اب تک 1 ہی اسکور کیا ہے تاہم پہلی اننگز کا کھیل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئیپاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئی Fire Chemical Factory Near First Test BANvsPAK Pakistan Bangladesh BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے پاکستان کیخلاف پہلی اننگزمیں چار وکٹوں پر253رنزپہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آج چیٹو گرام میں کھیل کے خاتمے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے تھے۔ بنگلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری22 سالہ عبداللّٰہ شفیق آج پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش دھان فصل کی کٹائی زوروں پر پہنچ گئیبنگلہ دیش کے کچھ حصوں میں دھان کی فصل کی کٹائی اب زوروں پر ہے، دارالحکومت ڈھاکہ سے تقریباً 242 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ضلع چٹاگانگ میں پرندوں کے جھنڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاکانگ ٹیسٹ: بنگلہ دیش پہلی اننگز میں 330رنزبناکر آؤٹپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز بنگال ٹائیگرز پہلی اننگز میں 330 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے SamaaTV PakvsBan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ: پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری02:20 PM, 27 Nov, 2021, متفرق خبریں, کھیل, چٹاگانگ : پاکستان  کی پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں  بنگلہ دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے،اب تک 30
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »