بنگلہ دیش کے خلا ف ڈیبیو کرنے والے اوپننگ بلے باز عبداللہ شفیق نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چٹاگانگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ عبداللہ شفیق اب تک

Nov 27, 2021 | 18:05:PM

چٹاگانگ بنگلہ دیش کے خلاف ڈیبیو کرنے والے قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ عبداللہ شفیق اب تک واحد پاکستانی اوپنر ہیں جنہوں نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میچ میں دو چھکے لگائے۔عبداللہ شفیق نے بنگلہ دیش کے خلاف شاندار انداز میں اپنے کیرئیر کا آغازکیے انہوں نے آج 162 گیندوں کا سامنا کیا اور 52 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے،انکی اننگز میں دو چھکے اور دو چوکے شامل تھے۔انہوں نے اپنی ففٹی بنگلہ دیشی کپتان مومن الحق کی گیند پر چھکا لگا کر مکمل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئیپاکستان، بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم کے قریب آگ لگ گئی Fire Chemical Factory Near First Test BANvsPAK Pakistan Bangladesh BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے پاکستان کیخلاف پہلی اننگزمیں چار وکٹوں پر253رنزپہلے کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں آج چیٹو گرام میں کھیل کے خاتمے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 253 رنز بنائے تھے۔ بنگلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چٹاگانگ ٹیسٹ بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئےچٹاگانگ ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا کر سنبھل گئی،4وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے Pakistan Bangladesh FirstTestMatch BANvsPAK BCBtigers TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیالاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تاریخ کی تصدیق کے بعد ولیمے کا کارڈ بھی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »