بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیامسلمان پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیامسلمان پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار Bangladesh Announced RohingyaMuslimsRefugees BackToMyanmar RefugeesRefused UNHumanRights

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اعلان کے ردِ عمل میں پناگزینوں نے لوٹنے سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے پناہ گزین کمشنر عبدالکلام نے بتایا کہ واپسی کے عمل کے لیے ایک ہزار 56 خاندانوں میں سے محض 21 خاندانوں کو منتخب کیا گیا جو حکام کو اس بات کا انٹرویو دینے کے لیے تیار ہیں کہ آیا وہ میانمار لوٹنا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ واپس نہیں جانا چاہتے جبکہ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ جہاں 10 لاکھ روہنگیا پناہ لیے ہوئے، زندگی معمول کے مطابق جاری و ساری ہے۔ انہوں نے کہا کہ...

اعلان کے ردِ عمل میں پناگزینوں نے لوٹنے سے انکار کردیا ہے۔ بنگلہ دیش کے پناہ گزین کمشنر عبدالکلام نے بتایا کہ واپسی کے عمل کے لیے ایک ہزار 56 خاندانوں میں سے محض 21 خاندانوں کو منتخب کیا گیا جو حکام کو اس بات کا انٹرویو دینے کے لیے تیار ہیں کہ آیا وہ میانمار لوٹنا چاہتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام خاندانوں کا کہنا ہے کہ وہ واپس نہیں جانا چاہتے جبکہ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے کیمپ جہاں 10 لاکھ روہنگیا پناہ لیے ہوئے، زندگی معمول کے مطابق جاری و ساری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب ماضی جیسی افراتفری نہیں یے، وہ حکام کے پاس گئے اور کھل کر بات کی جو بہت مثبت بات ہے اب وہ صورتحال کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ہمارے پاس کل کا دن ہے، امید ہے کہ مزید کئی خاندان انٹرویو میں شرکت کریں گے‘۔دوسری جانب اقوامِ متحدہ کے دارہ برائے انسانی حقوق کے ترجمان نے ایک ای میل میں بتایا کہ دوسرا انٹرویو ان پناہ گزینوں کے ساتھ کیا جائے گا جنہوں نے منگل کے روز ہوئے سروے میں واپس لوٹنے پر آمادگی کا اظہار کیا تھا۔اس سلسلے میں انٹرویو دینے والے کچھ روہنگیا کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت تک واپس نہیں لوٹیں گے جب تک میانمار انہیں شہریت نہ دے دے۔دوسری جانب کئی نسلوں سے میانمار میں مقیم ہونے کے باوجود حکام نے انہیں شہریت دینے سے انکار کردیا ہے اور انہیں بنگالی کہنے پر ہی بضد ہیں۔البتہ میانمار نے اس بات کی تصدیق کردی تھی کہ 3 ہزار 450 افراد پر مشتمل منتخب خاندان میانمار میں فوجی حملوں کے بعد بنگلہ دیش آئے تھے۔ اس سے قبل میانمار کابینہ کے وزیر نے بتایا تھا کہ میانمار اور بنگلہ دیش دونوں مہاجرین کی واپسی کے لیے رضامند ہوگئے ہیں اور اس سلسلے میں یو این ایچ سی آر کی مدد طلب کی ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی دونوں ممالک نے یو این ایچ سی آر کے تعاون سے یہ کوشش کی تھی جو روہنگیا کے واپس لوٹنے سے انکار کی وجہ سے ناکام ہوگئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش کے اعلان کے بعد بھی روہنگیا کا واپس لوٹنے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے اعلان کے جواب میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واپس لوٹنے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی کے وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعت کی علیحدگی کے بعد استعفیٰ دے دیا۔اٹلی کے وزیراعظم نے حکومتی اتحادی جماعت کی علیحدگی کے بعد استعفیٰ دے دیا۔ Italy PrimeMinister Resign GiuseppeConte GiuseppeConteIT CoalitionGovernment Politics Politicians
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہپاکستان اور بھارت کے انڈس واٹر کمشنرز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ Pakistan India IndusWaterCommission pid_gov PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائدکراچی کے اسپتالوں میں پلاسٹک بیگ کے استعمال پر پابندی عائد Karachi Hospitals PlasticBags Banned DGHealth pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذچاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ Chad declares emergency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »