بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے 2 نام تجویز کر دیے

28/06/2022 9:15:00 PM

بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے 2 نام تجویز کر دیے

بلوچستان عوامی پارٹی نے چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے 2 نام تجویز کر دیے

اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے دو نام تجویز کر دیے۔ چیئرمین نیب کی

 اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے دو نام تجویز کر دیے۔چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا ہے۔ بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا دیا ہے۔ دوسری جانب، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کے لیے ایک دو روز میں نام فائنل کرلیا جائے گا۔

مزید پڑھ:
Daily Pakistan »

Nadeem Malik Live - SAMAATV - 8th December 2022

#samaatv #shehbazsharif #toshakhana ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the ... مزید پڑھ >>

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک

بلوچستان کی تعمیر و ترقی - ایکسپریس اردولوگوں کو بنیادی صحت ، تعلیم ، روزگار اور نقل و حمل کی وہ سہولیات مہیا نہیں کی جا سکیں

امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئےامتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئے ARYNewsUrdu L

عمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئیعمران خان کی حمایت کرنا وقت کی ضرورت ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی arynewsurdu جن کو اپنی کیلکولیشن پر مان تھا پی ڈی ایم ہار کر ان کے مان توڑ رہی ہے ہم فوجیوں سے معافی مانگتے ہیں۔ ہماری جان چھوڑ دو۔ ہم ووٹ ڈال کر سیاست دانوں کی عقل ٹھیک کر دیں گے۔ Yaani zaroorat poori ho ay k baad soorakh kia jaey ga?

Jun 28, 2022 | 14:45:PM  اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت کی اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی) نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے دو نام تجویز کر دیے۔ چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے بی اے پی نے سابق جج احمد خان لاشاری اور غلام اعظم قمبرانی کا نام تجویز کیا ہے۔ بی اے پی کے پارلیمانی لیڈر خالد مگسی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا دیا ہے۔ دوسری جانب، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کے لیے ایک دو روز میں نام فائنل کرلیا جائے گا۔ مزید : .27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.خاص رپورٹ فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید کردی۔ ق لیگی صدر نے کہا کہ میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟.نشست کی پیشکش کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق  پاکستان کی طرف سے اربوں ڈالر کے تازہ قرضوں کی درخواست کے جواب میں متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک نشست کی پیشکش کی ہے، یہ قبول ہونے پر کیش کی کمی سے دوچار حکومت کو بڑا فروغ مل سکتا ہے اور اسلام آباد اور ابوظبی کے درمیان روایتی قرض دہندہ تعلقات سے علیحدگی کا نشان بنے گا جو متحدہ عرب امارات کا دارالحکومت اور اس کی دولت کا ذریعہ ہے۔ ڈپٹی کنوینئر ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل یہ پیش رفت چین کی طرف سے پاکستان کیلیے 2 ارب ڈالر قرض کے تسلسل کا فیصلہ ہے جو 27جون سے 23جولائی تک پختہ ہو کر گزشتہ ہفتے 2.