بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ ۔۔ پاک فوج کا جوان شہید

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ

پا کستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے کیچ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی محمد قیصر شہید ہوگیا۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی اعلئ افسران ہے جو اس خبر کا نوٹس لے(دیپالپور) میں سر عام کرپشن کر رہے ہیں (ٹویوٹا ہائی.ایس) کےاسٹینڈز پر گورنمنٹ کی یومیہ پرچی 40 روپے ہے اور وہاں (200+250) وصول کر رہا ہے بلدیہ کا (ملازم محمد ناصر) جو کہ ایک کرپٹ آدمی اس کو چیک کریں اور چینچ کیا جائے اعلیٰ حکام پنجاب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہنگو میں فوجی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید - ایکسپریس اردوشہید سپاہی وقاص کا تعلق مانسہرہ سے تھا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو ہنگومیں ایرانی شیعہ دھشتگردوں کو ٹریننگ دے کے عراق شام بھیجنے والے بھی تو یہی ادارے تھے مرو اب، کس نے کہا تھا سانپ کو دودھ پلاؤ کتوں کو سینے سے لگاؤ اللہ تعالی شہید کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اس چھوٹی سی خبر نے کئی زندگیاں تباہ کر دئیں۔ ورثاء کو بتائیں وہ کس کے ھاتھ پر اپنے شہید کا لہو تلاش کریں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہیدبلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہنگو میں دہشت گردوں کا فوجی پوسٹ پر حملہ، ایک جوان شہیدہنگو : تھل میں دہشت گردوں کی جانب سے فوجی پوسٹ پر حملہ کیا گیا ، جس کے نتیجے میں 26سالہ سپاہی وقاص شہید ہوگیا۔ پاک سر زمین کو دھشت گردی سے پاک کرنے اور اس کے لئیے اپنی جانیں نچھاور کرنے والے دھرتی کے سپوت قوم کا فخر ھیں ان کی قربانی ھمارے روشن اور محفوظ کل کے لئیے ھے انھیں بھولنا نھیں انھیں رائیگاں نھیں جانے دینا ان کی موت دراصل قوم کی حیات ھے Strongly condemned, my thoughts and prayers are with them and their families who are affected. Allahu Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن پارلیمنٹ پر 60 دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کے خلاف اپیل دائراسلام آباد:مسلم لیگ ن نے رکن پارلیمنٹ پر60دن میں حلف کی پابندی کے آرڈیننس کیخلاف اپیل دائر کردی، آرڈیننس کامقصد مسلم لیگ ن کوٹارگٹ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »