بلوچستان پیکیج سے خطے کی 70سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہوگا فواد چوہدری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان پیکیج سے خطے کی 70سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہوگا، فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry Govt Gives Top Priority Social Economic Uplift Balochistan jam_kamal dpr_gob MoIB_Official GovtofPakistan

ترقی پر توجہ نہیں دی۔ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلوچستان کو سب سے بڑا ترقیاتی پیکیج دیا، سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا، بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے حقیقی گیم چینجر ثابت ہوں گے۔بلوچستان پیکیج سے خطے کی ستر سالہ محرومیوں کا خاتمہ ہوگا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر اطلاعات نے ظہور احمد آغا کو گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی موجود تھے۔اس موقع پر فوادچوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ بدقسمتی سے ماضی میں کسی نے بلوچستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی۔پی ٹی آئی کی حکومت نے بلوچستان کو سب سے بڑا ترقیاتی پیکیج دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے اعلان کردہ بلوچستان...

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا سی پیک کا سب سے زیادہ فائدہ بلوچستان کو ہوگا۔ بلوچستان میں ترقیاتی منصوبے حقیقی گیم چینجر ثابت ہوں گے۔ بلوچستان میں ترقی کے لئے امن ضروری ہے۔ امید ہے گورنر بلوچستان امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان کی محرومیوں کو دور کرنے کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔ وفاق اور صوبائی حکومت کے مابین بہتر روابط کے لئے اپنا کردار جاری رکھوں گا۔ دونوں حکومتوں کے درمیان بہتر روابط کا فائدہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کی بلوچستان میں بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابوپالیں گے، حماد اظہر Baluchistan is part of Iran or Pakistan ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم سے گورنر بلوچستان اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کا سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں 5 پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ DHA OfficialDGISPR لاھور نے گیارہ سال کے عرصے کے باوجود DHA فیز 13لاھور کے 12000 ھزار آلاٹیز کو سپریم کورٹ کے حکم پر بھی پلاٹس نہیں دیے اور ھمارے کئ آلاٹیز گھر بنانے کے خواب دیکھتے دیکھتے اللہ کو پیارے ھوگئے DHALhr_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں گھر گھر کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کل سے شروع ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کی کرونا ویکسی نیشنپنجاب کی جیلوں میں 80 فیصد سے زائد قیدیوں اور عملے کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، 38 ہزار قیدیوں کو کرونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عدالت سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعالاہور : وزیراعظم عمران خان نے سیشن کورٹ سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »