بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے علاقے قمردین کاریز سے دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا۔ کالعدم تحریک طالبان نے دھماکا خیز مواد کوئٹہ اور ژوب میں دہشت گردی میں استعمال کرنا تھا۔آئی ای ڈیز میں تیار ہونے والا سامان سے بھرا تھیلا بھی برآمد کیا گیا۔ تھیلے میں ریموٹ، ڈیٹونیٹرز، بال بیئرنگ، تاریں اور دیگر سامان شامل تھا۔ دہشت گردی میں استعمال ہونے والا سامان ممکنہ طور پر حال ہی میں افغانستان سے لایا گیا۔خیال رہے کہ رواں سال اگست میں خیبرپختونخوا میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے...

یاد رہے کہ اگست میں ہی ضلع چارسدہ میں شب قدر پولیس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گرفتار ہوئے تھے۔ ڈی پی او نے بتایا تھا کہ گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی پر بارودی مواد اور 3دستی بم برآمد ہوئے، گرفتار ملزمان نے دہشت گردی کامنصوبہ بنایا تھا، ایک دہشت گرد کے افغانستان میں بڑی تنظیم کے کمانڈر سے روابط تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute you Pak fooj

ARYNEWSOFFICIAL RAW ki band bjh gye✌🏻👏🏻

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نائیجیریا: فورسز کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک، لاگوس میں کرفیو نافذابوجا: (دنیا نیوز) افریقی ملک نائیجیریا میں فورسز کی فائرنگ سے اب تک 15 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، دوہفتوں سے عوام پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کررہے ہیں، حکومت نے سب سے بڑے شہر لاگوس میں کرفیو نافذ کردیا، اقوام متحدہ اور یورپی یونین نے فورسز کی جانب سے طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فورسزنے بلوچستان میں دہشتگردی کابڑامنصوبہ ناکام بنادیافورسز نے بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا پڑھیے NArifeen کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہےامریکی وزیرخارجہامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھیل کا ایک اور بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا شائقین کیلئے افسوسناک خبرکوالا لمپور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ورلڈ جونیئر بیڈ منٹن چیمپئن شپ کورونا وائر س کے خدشات کے پیش نظر ملتوی کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 6\u060c6 \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0632\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u0648\u062a \u067e\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 2\u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u06cc \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627🤔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج سے خبردار کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »