بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Balochistan

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز ندا کاظمی کی سربراہی میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔

ڈائریکٹرآپریشنز ندا کاظمی نے کہا کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے قیام اور کاروائیوں کا مقصد عوام کو خالص، معیاری اور ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر محفوظ مضر صحت اشیاء خوردونوش کی تیاری اور فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف بی ایف اے کی بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی اور اس سلسلے میں بی ایف اے کی جانب سے عوام کو صاف اور معیاری غذائی اشیاءکی فراہمی و فوڈ سیفٹی یقینی بنانے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

علاوہ ازیں فوڈ سیفٹی ٹیم نے دیگر مختلف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کا بھی معائنہ کیا اور صفائی کے انتظامات و اشیاءخوردنوش کے معیار کا جائزہ لیا۔ بی ایف اے حکام کی جانب سے مذکورہ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے مالکان وعملے کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق اشیاء کی تیاری و فروخت کے حوالے سے خصوصی ہدایت نامے اور وارننگ نوٹسز بھی جاری کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں مضر صحت اشیاء بنانے والے متعدد فوڈ سینٹرز سیلبلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والے متعدد فوڈ سینٹرز سیل کر دیے۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز بی ایف اے ندا کاظمی کی سربراہی میں معائنہ ٹیم نے کوئٹہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رنگوں سے خوشنما تصویریں بنانے والا کوئٹہ کا مصوربلوچستان کی سرزمین ہنر مندوں سے بھری پڑی ہے مگر حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں۔ رنگوں سے انسانی احساسات کی خوبصورت منظر کشی کرنے والے کوئٹہ کے آرٹسٹ کے فن پارےت دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیاکوئٹہ میں ایمرجنسی کے باوجود پانی کا بحران ختم نہ ہوسکا، شہری پانی کے حصول کے لیے مشکلات کا شکار ہیں اور واٹر ٹینکر مافیا کے محتاج ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی جانب سے کوئٹہ میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں مضر صحت اشیاء بنانے والے متعدد فوڈ سینٹرز سیلبلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کوئٹہ میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والے متعدد فوڈ سینٹرز سیل کر دیے۔ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز بی ایف اے ندا کاظمی کی سربراہی میں معائنہ ٹیم نے کوئٹہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جرمنی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارشجرمنی میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 14 ہزار بچے پیٹ کے امراض میں مبتلاکراچی: 14 ہزار بچے پیٹ کے امراض میں مبتلا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »