بلوچستان کے معدنیات کیلئے پالیسی بنائی ہے، جام کمال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے معدنیات کیلئے پالیسی بنائی ہے، جام کمال SamaaTV

Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے معدنی ترقی و مارکیٹنگ شہزاد سید قاسم سے کوئٹہ میں ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے جام کمال خان نے کہا کہ معدنیات کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے حصول کے لئے جامع پالیسی بھی مرتب کی گئی ہے۔ ہم اپنے معدنی وسائل کو ترقی دے کر انہیں بلوچستان اور یہاں کے عوام کی فلاح وبہبود اور خوشحالی کے لئے بروئے کار لانا چاہتے ہیں۔

نینشل پارٹی کے سینیٹر میر کبیر نے ایوان بالا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ ہے مگر ہم اس لیے چیخ رہے ہیں کہ 1952 میں بلوچستان سے گیس نکلی، اور جس ڈیرہ بگٹی اور سوئی نے پورے ملک کو گیس دی، وہاں آج بھی ہماری عورتیں لکڑیاں جمع کرکے آگ جلاتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar kuch nahi Kia too hum Africa ki Tara poor si poor ho jain gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ معاہدے کیلئے مکمل طور پر پرعزم ہیں، نائب سربراہ طالبان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات پر مطمئن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے اقدامات پر مطمئن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »