محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں عالمی وبا کورونا وائرس کے 82 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن کے بعد بلوچستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی کُل تعداد 2017 تک جا پہنچی ہے۔
محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں کورونا سے متاثرہ 2 افراد انتقال کر گئے تھے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کےباعث انتقال کر جانے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 22ہزار 62 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 28 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 30 ہزار 941 ہوگئی ہے جن میں سے ایکٹیو کیسز کی تعداد 22 ہزار 62 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 28 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔صحت سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں ہسپتالوں کے 54 فیصد بستر کورونا مریضوں کے زیراستعمال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مارکیٹوں میں لوگوں کا رش - Pakistan - Dawn NewsJahil quoom ! Banker bhi MashaaAllah jahilo ka sardar eid ki fikar ha 😂😁🤣
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »