بلوچستان اسمبلی کے ’لاپتہ‘ اراکین: ’دم کروانے گیا تھا اس لیے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان اسمبلی کے ’لاپتہ‘ اراکین: ’مولوی سے دم کروانے گیا تھا اس لیے اجلاس میں آنے میں تاخیر ہوئی‘

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی اپنی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی میں ناراض گروپ کے ترجمان سردار عبدالرحمان کھیتران نے ’لاپتہ‘ کیے جانے کے حوالے سے جن پانچ اراکین کے نام لیے ان میں سے تین خواتین بھی شامل تھیں۔

بلوچستان کی مخلوط حکومت چھ جماعتوں پر مشتمل ہے لیکن مبینہ طور پر لاپتہ ہونے والے تمام اراکین کا تعلق وزیر اعلیٰ کی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔ بشریٰ رند اور مہ جبین شیران پارلیمانی سیکریٹریز تھیں۔ انھوں نے بھی وزیر اعلیٰ سے ناراضگی کی بنیاد پر عہدوں سے استعفے گورنر بلوچستان کے حوالے کی تھیں۔ ایک اور صارف عندلیب گچکی نے کہا کہ ’میڈم بیماریوں کا کچھ پتہ نہیں ہوتا ہے، کبھی بھی آ سکتی ہے۔ سن کے بہت افسوس ہوا۔‘بلوچستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے رکن اختر حسین لانگو نے لکھا کہ ’ہمیں معلوم ہے کہ آپ کہاں ہیں۔ ہم اپنی بہن کے لیے دعائیں کر رہے ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Heheee 😂 ohh gosh..! Satire at its most basic . سب کرو فوووو AmberZKhan AmberRShamsi

At it again! Disgusting

As the nation is, so the rulers are imposed on them, so there is no need to blame anyone else, I am responsible for it myself.

دم ھوگئ اب معاملہ ٹیھک ھوجائیگی

دم کے اک دم۔۔۔۔

BBC urdu ko dum , taweez ganday k ilwa bhi kuch ata hy?

آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina

مولانا فیض حمید... گدی نشین راولپنڈی.. سے دم کروانے گیا تھا 😂 🤣

کیا ہی اچھا ہو اگر اراکین اسمبلی کو دم کروانے کی کوشش فکر کی بجائے ترقیاتی 'کم '(پنجابی کا لفظ جو 'کام' کے معنی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے) کروانے کی فکر ہو جائے تاکہ حلقہ کے عوام انہیں دعائیں ہی اتنی دیں کہ یہ(اراکین اسمبلی) دم درود کی فکر سے مبرا ہو جائیں - باقی واللہ اعلم

That's bad it's all just rather shameful stance already this assembly is just so much controversial many times its really shameful stance from jam kamal he's already just lost his credibility it's time to just leave now

یہ وہ چوتیے لوگ ہیں جنکی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوتی ہے

انا للہ وانا الیہ راجعون 🤦

مہنگائی_کا_طوفان_عمران_خان جنترمنترسےملک_نہیں_چلتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگیبلوچستان اسمبلی کا اجلاس، وزیر اعلیٰ کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش ہوگی Balochistan No Trust Motion Against CMBalochistan jam_kamal Will Presented Today dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس لالہ عبدالرشید شرکت کرنے کے بجائے دم کرانے چلے گئے09:31 PM, 20 Oct, 2021, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن لالہ عبدالرشید عدم اعتماد کے اجلاس میں شرکت کرنے کے بجائے دم کرانے چلے گئے۔ وزیراعلیٰ سب سے تھکا ہو چینل. کوئی اعلئ افسران ہے جو اس خبر کا نوٹس لے(دیپالپور) میں سر عام کرپشن کر رہے ہیں (ٹویوٹا ہائی.ایس) کےاسٹینڈز پر گورنمنٹ کی یومیہ پرچی 40 روپے ہے اور وہاں (200+250) وصول کر رہا ہے بلدیہ کا (ملازم محمد ناصر) جو کہ ایک کرپٹ آدمی اس کو چیک کریں اور چینچ کیا جائے اعلیٰ حکام پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کیلئے درخواست جمعبلوچستان عوامی پارٹی کے 12 اراکین نے پارلیمانی لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرا دی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیشتحریک عدم اعتماد سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے پیش کی اور اسپیکر نے رولنگ دی کہ تحریک عدم اعتماد کو مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے اور 33 ارکان نے قرارداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایوان میں پیشتحریک عدم اعتماد سردار عبدالرحمٰن کھیتران نے پیش کی اور اسپیکر نے رولنگ دی کہ تحریک عدم اعتماد کو مطلوبہ ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی ہے اور 33 ارکان نے قرارداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »