بلوچستان یونیورسٹی ہراسانی اسکینڈل، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف آئی اے 27اکتوبر کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے گی

صوبائی حکومت نے بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے جامعہ بلوچستان اسکینڈل کی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کرلی جائیں گی۔ تحقیقاتی رپورٹ 27اکتوبر کو گورنر امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو پیش کی جائے گی۔صوبائی حکومت کی جانب سے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اراکین بلوچستان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس 23اکتوبر کو ہوگا جس میں واقعہ کی تحقیقات پر بات چیت کی جائے گی۔جامعہ بلوچستان میں سیکیورٹی عملے کی جانب سے ہاسٹل اور دیگر جگہوں پر خفیہ کیمروں سے طالبات کو...

طلباء تنظیموں اور دیگر فریقوں نے جنسی اسکینڈل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے معاملے کی شفاف تحقیقات کرنے اور ملوث اہلکاروں کو سزا دینے کا مطالبہ کیاہے۔ یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال ماضی میں بھی جنسی ہراسگی کیس میں برطرف کیے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاوٴن کا حکم - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے، وزیراعظم اس اقدام میں پیپلز پارٹی پھنس جائے گی محترم جناب وزیراعظم صاحب چاہتے ہیں اپ مؤثر حکومت کریں۔ملک کے عوام کو اشیاء جو بہت ضروری ہیں۔ آٹا چینی چاول گھی دالیں مناسب ریٹ پر مہیا کریں۔ لوگ غریب ہیں آپ اپنی وزارتوں کو احکام دیں کہ احکام پر عمل درآمد کروائیں۔۔۔بھوکہ مرنا کوئی پسند نہیں کرتا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوشہریار آفریدی کا رانا ثنا اللہ کے خلاف کیس راولپنڈی منتقل کرنے کا مطالبہ - اچھا بات اب ویڈیو سے گواہوں پر آہ گئ ہے بے غیرتوں کا لیول چیک کریں قسمیں اٹھا کر جھوٹ بولتے ہیں ثبوت کوئی نہیں اور مطالبہ کیس پنڈی منتقل کیا جاے لگتا ہے پنڈی میں کوئی ویڈیو والا جج دستیاب ہے۔ اس جج کو لاہور منگوا لیں۔ واٹس ایپ ہے تو سہی آپ کے پاس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوطاہر خوشنود کی جگہ ڈی جی انفارمیشن سروس اکیڈمی ظہور برلاس کو پی آئی او تعینات کرنے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال Nafsity kes hy sb ka Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کوذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی صوبائی حکومتوں کوذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کرنے کی ہدایت Read News PMImranKhan Operation PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایف سی اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، 2 حملہ آور ہلاک - ایکسپریس اردودھماکے میں ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے، سی ٹی ڈی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا ترک صدرکوشام کے مسئلے پرسمجھوتہ کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردومیں بھی ترک معیشت کوتباہ نہیں کرنا چاہتا، صدرٹرمپ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »