بلوچستان میں ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، لیویز اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، لیویز اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ مزید پڑھیں: ExpressNews

ڈپٹی کمشنر نے لیویز اہلکاروں کے تمام عملے کو فوری طور پر ڈیوٹی پر بمع اسلحہ حاضری، تھانوں و چوکیوں کی حفاظت اور اپنے ایریاز میں رات کو گشت کرنے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق چمن میں لیویز اہلکار کے قتل اور اداروں کی جانب سے ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کیا گیا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت تربت میں اجلاس ہوا، جس میں صوبے کی موجودہ صورت حال اور گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ریاست کی عمل داری چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، بے گناہ لوگوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کرنے والے اور ان کے سرپرستوں کو کیفر کردار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں پھر دہشت گردی۔پاک فوج کے 10جوان شہیدواضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے آج ہی برطانوی نشریاتی ادارے انٹرویو میں دہشت گردی کے خطرات کا خدشہ ظاہر کیا تھا۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان: سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ 10 جوان شہیدبلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 اہلکار شہید ہوگئے اور ایک دہشت گرد بھی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان میں دہشت گرد حملے میں 10جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ شہباز شریف کاٹویٹبلوچستان میں دہشت گرد حملے میں 10جوانوں کی شہادت پر افسوس ہے۔ شہباز شریف کاٹویٹ KechAttack Balochistan Pakistan PakistanArmy Martyrs ShahbazSharif pmln_org CMShehbaz OfficialDGISPR GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوئی میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 افراد شہید ہوگئے: سرفراز بگٹی03:03 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوئی : سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی کے علاقے میٹ میں بی آر اے کے حملے میں چار افراد شہید ہوگئے ہیں۔ شہید پرسوں 17 فوجی شہید ہو گئے تھے، ان حملوں کا جواب دینا ضروری ہو گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’نازیوں کا شکاری‘ جو ہولوکاسٹ کے 80 سال بعد بھی ممکنہ مجرموں کے تعاقب میں ہے - BBC News اردویورپ میں یہودیوں کا قتل عام کو جسے 'ہولوکاسٹ' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے شروع ہوئے 80 سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس قتل عام کے مجرموں پر جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں چلائے گئے تاریخی مقدمات کو ختم ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں۔ Manjan bech raha hay. 80 saal baad konsa Nazi leader abb zinda hoga? اسی ہالوکاسٹ کو بنیاد بنا کے کتنے گھر اجاڑے ہیں ان نام نہاد مظلوموں نے؟ بی بی سی اردو کا اس پہ یہ آرٹیکل شائع کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔یہ وہ جعلی مظلوم ہیں جو آج بھی اسی ہالوکاسٹ کو وجہ بتا کر لوگوں کو بے گھر اور بچوں کو یتیم کر رہے ہیں۔ان کے سہولت کاروں اور ہمدردوں پہ مشترکہ لعنت۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے بہادر سپاہی ہمیں دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔وزیراعظمہمارے بہادر سپاہی ہمیں دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں۔وزیراعظم Pakistan PMImranKhan PakistanArmy Terrorism Tweet ImranKhanPTI PakPMO GovtofPakistan OfficialDGISPR MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »